نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:27، 24 جون 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : منور بدایونی === {{نعت }} === قطعہ نعت محبوب داور سند ہو گئی فرد عصیاں میری مست...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : منور بدایونی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

قطعہ 

نعت محبوب داور سند ہو گئی

فرد عصیاں میری مسترد ہو گئی

مجھ سا عاصی بھی آغوش رحمت میں ہے

یہ تو بندہ نوازی کی حد ہو گئی