"نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←نعت) |
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
=== لفظ نعت اور لغات === | === لفظ نعت اور لغات === | ||
==== غیاث الغیاث === | ==== غیاث الغیاث ==== | ||
"اگرچہ لفظ نعت بمعنی مطلق وصف است لیکن اکثر استعمال ایں لفظ بمعنی مطلع ستائش و ثنائے رسول آمدہ است <ref> نعت گوئی کا تاریخ و تنقیدی جائزہ ، شاہد کمال، فروغ نعت 15، اٹک </ref> | "اگرچہ لفظ نعت بمعنی مطلق وصف است لیکن اکثر استعمال ایں لفظ بمعنی مطلع ستائش و ثنائے رسول آمدہ است <ref> نعت گوئی کا تاریخ و تنقیدی جائزہ ، شاہد کمال، فروغ نعت 15، اٹک </ref> | ||
نسخہ بمطابق 11:46، 28 فروری 2017ء
نعت
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
لفظ نعت اور لغات
غیاث الغیاث
"اگرچہ لفظ نعت بمعنی مطلق وصف است لیکن اکثر استعمال ایں لفظ بمعنی مطلع ستائش و ثنائے رسول آمدہ است <ref> نعت گوئی کا تاریخ و تنقیدی جائزہ ، شاہد کمال، فروغ نعت 15، اٹک </ref>
فرہنگ آصفیہ
"نعت [ع] اسم مونث ، تعریف و توصیف ، مدح و ثنا ، مجازا خاص حضرت سیدالمرسلین رحمتہ اللعالمین کی توصیف <ref> ایضا </ref>
نور اللغات
"یہ لفظ نعت بمعنی مطلق وصف ہ لیکن اس کا استعمال آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ستائش و ثنا کے لیے مخصوص ہے " <ref> ایضا </ref>
مزید دیکھئے
حمد | سلام | منقبت | قصیدہ | مرثیہ | نعت گوئی | زمرہ: نعت گو شعراء | زمرہ: نعت خواں