آپ «نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat.jpg|link=نعت]]
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: موضوعات ]]
 
نعت
 
نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
 


{{#seo:
=== لفظ نعت اور لغات ===
|title=نعت
|keywords=نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول
|description=نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔
نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔
}}


[[زمرہ: موضوعات ]]
مضمون دیکھیے : [[نعت کی تعریف: لغوی اوراصطلاحی مفہوم]]


==== غیاث الغیاث ====
"اگرچہ لفظ نعت بمعنی مطلق  وصف است لیکن اکثر استعمال ایں لفظ بمعنی  مطلع ستائش و ثنائے رسول آمدہ است <ref>  نعت گوئی کا تاریخ و تنقیدی جائزہ ، شاہد کمال، فروغ نعت 15، اٹک </ref>


==== فرہنگ آصفیہ ====
"نعت [ع] اسم مونث ، تعریف و توصیف ، مدح و ثنا ، مجازا خاص  حضرت سیدالمرسلین رحمتہ اللعالمین کی توصیف <ref> ایضا </ref>


نعت عربی زبان کا لفظ ہے ۔ لغوی اعتبار سے اس کے معنی مدح و ستائش کے ہیں اور اصطلاحی معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شعری تعریف ہے ۔


==== نور اللغات ====
"یہ لفظ نعت بمعنی مطلق وصف ہ لیکن اس کا استعمال آنحضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ستائش و ثنا کے لیے مخصوص ہے " <ref> ایضا </ref>


=== لفظ نعت اور لغات ===
=== روایت حضرت علی ===


معتبر لغات میں نعت کے لفظی معنے "اوصاف یا خوبیوں کے بیان " کے حوالے سے موجود ہیں ۔ کچھ لغت کا حوالہ اس ربط پر موجود ہے  :
" من راہ بدیہتہ  حصابہ  و من خالط معرفہ ، احبہ یقول  ناعتہ لم ارا قبلہ  و لا بعدہ مثالہ "


[[نعت اور لغات ]]
" جس شخص کی نظر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یکبارگی پڑتی وہ ہیبت کھاتا ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سے زیادہ ملاقات کرتا رہتا وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے لگتا اور "ناعت"  [[ نعت کہنے والا ]] ہوجاتا ۔  یہ کہہ اٹھتا ہے کہ اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مثل نہ اس سےپہلے کسی کو دیکھا اور نہ بعد میں " <ref>  جامع ترمذی  ص 567</ref>


=== نعت کی تعریف ===
=== نعت کی تعریف ===


لغوی معنوں میں نعت کا مطلب اوصاف کا بیان اور اصطلاحی معنوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منظوم تعریف کو نعت کہتے ہیں ۔  علمائے نعت نے اس تعریف کو اپنے پانے الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ کچھ علماء کی تعریفیں درج ذیل ہیں ۔
==== ابن عربی ====
 
ابن عربی نے عربی میں نعت کی جو مشروط تعریف کی ہے اہل عجم اس کے قائل نہیں ۔
 
" لفظ "نعت " کا معنوی وصف کسی شکیل و جمیل حسین و خوب روشخص کی توصیف کے لیے مستعمل ہے لیکن ایک بنیادی شرط کے ساتھ کہ اس لفظ کا معنوی تعین کسی انسان کے ظاہری خواص یعنی  اس کے قدو قامت ، حسن و رعنائی  یا حلیہ وغیرہ  کی تعریف و توصیف سے ہی اتصاف ہے ۔ لیکن اس کے برعکس کسی شے یا شخص کے معنوی حسن کے بیان کو اس دائرے سے بہار رکھا گیا ہے "


[[ نعت کی تعریف ۔ ابن عربی  | ابن عربی  ]] | [[نعت کی تعریف ۔ الحافظ ابو موسٰی | الحاظ ابو موسیٰ ]]  | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر فرمان فتح پوری | ڈاکٹر فرمان فتح پوری ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر طلحہ رضوی برق | ڈاکٹر طلحہ رضوی برق ]] | [[نعت کی تعریف ۔ نور احمد میرٹھی |  نور احمد میرٹھی ]]  | [[ نعت کی تعریف ۔ مولانا سید عبد القدوس ہاشمی | مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ]] | [[نعت کی تعریف ۔ بابا سید رفیق عزیز | بابا سید رفیق عزیز ]] | [[نعت کی تعریف ۔  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی |  پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ]] |
==== ڈاکٹر ریاض مجید ====
[[ نعت کی تعریف ۔ رشید محمود راجا  | راجا رشید محمود ]] | [[نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر ریاض مجید | ڈاکٹر ریاض مجید ]] | [[ نعت کی تعریف ۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی |ڈاکٹر مشاہد رضوی ]]
"یہ لفط نعت خلقا عمدہ صفات کے مالک کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی اس شخص کے لئے جو پیدائشی طور پر خوبصورت ہو ، عمدہ خصلتوں اور اچھے اخلاق والا ہو ۔ اور یہ لفط نعت "اوصاف" کے انتہائی درجے پر آتا ہے " <Ref> نعت کا لغوی مفہوم </ref>


=== نعت بحثیت صنف ِ سخن ===


"ڈاکٹر فرمان فتح پوری صاحب کا مضمون ’’نعت ، بحیثیت صنف سخن‘‘ اہم مضمون ہے۔ ہمارے بعض ناقدین صرف مخصوص موضوع اور کوئی مخصوص ہیئت نہ ہونے کی بنا پر نعت کو ’’صنف سخن‘‘ تسلیم نہیں کرتے جبکہ یہی ناقدین ’’مرثیے‘‘ کو صنف سخن کا درجہ دیتے ہیں جبکہ یہ بھی موضوعی صنف ہے اور جو لوگ ’’مسدس‘‘ کو اسکی ’’ہیئت‘‘ قرار دیتے ہیں وہ غلطی پر ہیں۔ اس کی مسدسی ہیئت تو انیسؔ و دبیرؔ کی وجہ سے مقبول ہوگئی ورنہ ان سے قبل اور آج بھی مسدس کو مرثئے کی حتمی ہیئت تسلیم نہیں کیا گیا ہے جس طرح رباعی کی ہیئت تسلیم شدہ ہے، آج بھی دیگر شعری ہئیتوں میں مرثیے کہے جارہے ہیں اس لیے  جس طرح مرثیے کو موضوع کے اعتبار سے صنف سخن کا درجہ دیا گیا ہے اسی طرح نعت کو بھی ’’صنف سخن ‘‘ تسلیم کرلینا چاہئے۔" <ref> ڈاکٹر اشفاق انجم نعت رنگ شمارہ ۲۷؍ص ۴۹۸  </ref>
==== ڈاکٹر فرمان فتح پوری ====


=== فن ِ نعت کی مختلف شاخیں ===


[[نعت گوئی ]] | [[نعت خوانی ]] | [[تحقیق  و تنقید ]]
" ۔۔ آنحضرت  کی مدح کے متعلق نثر و نظم کے ہر ٹکڑے کو نعت کہا جائے گا لیکن اردو اور فارسی میں جب نعت کا لفظ استعمال ہوتا ہے تو اس  سے عام طور پر آنحضرت  کی منظوم مدح مراد لی جاتی ہے " <ref>  اردو کی نعتیہ شاعری ، ص 21 </ref>
 
 
==== ڈاکٹر طلحہ رضوی برق ====
 
" نعت اس کلام منظوم کو کہتے ہیں ۔ جو حضور  انور محمد رسول الللہ کی شان اقدس میں زیب قرطاس ہو " <ref> اردو کی نعتیہ شاعری ، ص 6، دانش اکیڈمی ، آرا بار، 1974 </ref>
 
==== انور احمد میرٹھی ====
 
" نعت" عربی کا لفظ ہے ۔ اس کے معنی تعریف و وصف بیان کرنے کے ہیں  اگرچہ عربی میں مدح کا لفظ بھی  اس مقصد کے لئے مستعمل ہے لیکن ادبیات میں  نعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  کے اوصاف و محاسن اور بیان سیرت کے اظہار کے لئے مختص ہے اور یہی وہ صنف سخن ہے جس میں شاعر کا عجز نعت کی خصوصیات کا حصہ ہے چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہو ۔ عربی شاعری میں اس کی مثال حضرت علی کے ایک شعر ملتی ہے ۔ وہ شعر ملاحظہ فرمائیں ۔
 
اللہ یعلم  شانہ ہو
 
وہ ھو العلیم بیانہ
 
اللہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان جانتا ہے اور وہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیان سے باخبر ہے ۔  <ref>  بہر زماں صفحہ نمبر 43 </ref>
 
 
==== مولانا سید عبد القدوس ہاشمی ندودی ====
 
"نعت عربی زبان کا ایک مادہ ہے ۔ نعت میں اس کے معنی ہیں اچھی اور قابل تعریف صفات کا کسی شخص میں پایا جانا اور ان صفات کا بیان کرنا" <Ref>  ورفعنا لک ذکرک صفحہ 15 </ref>
 
==== بابا سید رفیق عزیز ====
 
"حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اوصاف ، احوال ، کردار، افکار، اشغال ، عادات، معاملات ، سخاوت، عفو و درگذر  کے حوالے جو شاعری کی جاتی رہی ہے اور کی جارہی ہے ۔ اس صنف سخن کا نام "نعت" طے پاچکا ہے ۔ ناقدین ادب نے نعت شریف کے اسالیب اور انداز بیان پر سیر حاصل گفتگو کی ہے ۔" <ref> خزینہ نعت ص 7 مرتب عبدالرووف صدیقی ، ٹریڈ کرانیکل نئی چالی ، کراچی 1998 </ref>
 
==== پروفیسر سید محمد یونس گیلانی ====
 
"نعت کا مفہوم اہل لغت کے نزدیک ان اچھی صفات ، عاداتو خصائل کا بیان کرنا ہے جو خلقا و طبعا کسی شخص میں پائِ جائِں ۔ یہی وجہ ہے کہ نعت کا لفظ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذات اقدس کی تعریف و توصیف کے لیے مختص ہوگیا ہے ۔ <ref> تذکرہ نعت گویان اردو حصہ اول، صفحہ 3 </ref>
 
=== نعت کے بارے مضامین و مقالات ===
 
[[نعت کی تعریف: لغوی اوراصطلاحی مفہوم ]] از [[مشاہد رضوی ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[حمد ]] | [[ منقبت ]] | [[ مرثیہ ]] | [[ سلام ]]
[[نعت گوئی ]] | [[حمد ]] | [[ منقبت ]] | [[ مرثیہ ]] | [[ سلام ]]
 
{{باکس 1}}
{{ٹکر 2}}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)