"نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ’’نظمِ نعت‘‘ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت ح...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
’’نظمِ نعت‘‘ [[ریاض حسین چودھری]] رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے، رب ذوالجلال کے حضور اس التجا کے ساتھ کہ اے خدا ! میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں، وہ یہ کہ تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو۔ ریاض کے اندر نعت کے تخلیقی سوتے اُن کے بس میں نہ تھے۔ وہ نعت جبلّتاً لکھتے۔ اِسے وہ اپنے کلام میں کئی مقامات پر اپنے لئے ازلی حکمنامہ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔
’’نظمِ نعت‘‘ [[ریاض حسین چودھری]] رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے، رب ذوالجلال کے حضور اس التجا کے ساتھ کہ اے خدا ! میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں، وہ یہ کہ تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو۔ ریاض کے اندر نعت کے تخلیقی سوتے اُن کے بس میں نہ تھے۔ وہ نعت جبلّتاً لکھتے۔ اِسے وہ اپنے کلام میں کئی مقامات پر اپنے لئے ازلی حکمنامہ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔
=== ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے ===
[[زرمعتبر ۔ ریاض حسین چودھری | زرِمعتبر ]] | [[ رزق ثنا ۔ ریاض حسین چودھری | رزقِ ثنا ]] | [[تمنائے حضوری ۔ ریاض حسین چودھری |  تمنائے حضوری ]] | [[متاع قلم ۔ ریاض حسین چودھری |  متاع ِ قلم ]] | [[کشکول آرزو ۔ ریاض حسین چودھری | کشکول ِ آرزو]] | [[سلام علیک ۔ ریاض حسین چودھری |  سلام علیک ]] | [[خلد  سخن ۔ ریاض حسین چودھری | خلدِسخن ]] | [[غزل کاسہ بکف ۔ ریاض حسین چودھری | غزل کاسہ بکف ]] | [[طلوع فجر ۔ ریاض حسین چودھری | طلوعِ فجر ]] | [[آبروئے ما ۔ ریاض حسین چودھری | آبروئے ما ]] | [[زم زم عشق ۔ ریاض حسین چودھری| زم زمِ عشق ]] | [[’تحدیث نعمت ۔ ریاض حسین چودھری | تحدیثِ نعمت ]] | [[ کائنات محو درود ہے ۔ ریاض حسین چودھری | کائنات محوِ درود ہے ]] | [[ لامحدود ۔ ریاض حسین چوہدری | لامحدود ]] | [[ برستی آنکھو خیال رکھنا ۔ ریاض حسین چوہدری | برستی آنکھو خیال رکھنا ]] | [[ دبستان نو ۔ ریاض حسین چوہدری | دبستانِ نُو ]] | [[ تاج مدینہ ۔ ریاض حسین چوہدری | تاجِ مدینہ ]] | [[ اکائی ۔ ریاض حسین چوہدری | اکائی ]] | [[ وردِمسلسل ۔ ریاض حسین چوہدری | وردِمسلسل ]] | [[ شعور کربلا ۔ ریاض حسین چوہدری | شعورِ کربلا ]] | [[ کتاب التجا ۔ ریاض حسین چوہدری | کتابِ التجا ]] | [[ نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری | نصابِ غلامی ]]


http://riaznaat.com/bookid/20
http://riaznaat.com/bookid/20

نسخہ بمطابق 07:56، 25 اکتوبر 2019ء

’’نظمِ نعت‘‘ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے، رب ذوالجلال کے حضور اس التجا کے ساتھ کہ اے خدا ! میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں، وہ یہ کہ تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو۔ ریاض کے اندر نعت کے تخلیقی سوتے اُن کے بس میں نہ تھے۔ وہ نعت جبلّتاً لکھتے۔ اِسے وہ اپنے کلام میں کئی مقامات پر اپنے لئے ازلی حکمنامہ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔

ریاض حسین چوہدری کے حمدیہ و نعتیہ مجموعے

زرِمعتبر | رزقِ ثنا | تمنائے حضوری | متاع ِ قلم | کشکول ِ آرزو | سلام علیک | خلدِسخن | غزل کاسہ بکف | طلوعِ فجر | آبروئے ما | زم زمِ عشق | تحدیثِ نعمت | کائنات محوِ درود ہے | لامحدود | برستی آنکھو خیال رکھنا | دبستانِ نُو | تاجِ مدینہ | اکائی | وردِمسلسل | شعورِ کربلا | کتابِ التجا | نصابِ غلامی


http://riaznaat.com/bookid/20