"نظم نعت ۔ ریاض حسین چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ’’نظمِ نعت‘‘ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت ح...)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:53، 25 اکتوبر 2019ء

’’نظمِ نعت‘‘ ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا اٹھارواں نعتیہ مجموعہ ہے جو شاعرِ رسول حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے، رب ذوالجلال کے حضور اس التجا کے ساتھ کہ اے خدا ! میں تجھ سے تیرے حبیب ﷺ کی نعت کا صلہ مانگتا ہوں، وہ یہ کہ تہذیبِ نو کو بھی عہدِ رسالت مآب ﷺ کی مہذب ساعتوں کا صدقہ عطا ہو۔ ریاض کے اندر نعت کے تخلیقی سوتے اُن کے بس میں نہ تھے۔ وہ نعت جبلّتاً لکھتے۔ اِسے وہ اپنے کلام میں کئی مقامات پر اپنے لئے ازلی حکمنامہ قرار دیتے نظر آتے ہیں۔

http://riaznaat.com/bookid/20