نصابِ غلامی ۔ ریاض حسین چوہدری

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:48، 28 اکتوبر 2019ء از 72.255.7.133 (تبادلۂ خیال)
Jump to navigationJump to search

نصابِ غلامی ریاض حسین چودھری رحمۃ اللہ علیہ کا انیسواں نعتیہ مجموعہ ہے جو مؤذنِ رسول حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے نام منسوب ہے۔ اکتوبر 2018 میں شائع ہونے والے ان کے آٹھ غیر مطبوعہ مجموعہ ہائے کلام میں اس شعری کاوش میں وہ خود آگہی کے تجربے سے گذرتے ہیں اور اپنے شعورِ نعت اور تخلیقی عمل کے دوران طاری ہو جانے والی پر نور کیفیات کی ہیئت کو ٹٹولنے کی کوشش کرتے ہیں۔<ref>نصابِ غلامی (2019) </ref>

ریاض چوہدری کے مزید حمدیہ و نعتیہ مجموعے

حوالہ جات