نسیما ! جانب بطحا گزر کن . مولانا عبدالرحمن جامی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:37، 19 جون 2017ء از تیمورصدیقی (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== نسیما ! جانب بطحا گزر کن ز احوالم محمد را خبر کن...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

نسیما ! جانب بطحا گزر کن

ز احوالم محمد را خبر کن


(اے صبا بطحا کی طرف چل ۔ میرے احوال حضورؐ کو سنا)


ببریں جانِ مشتاقم بہ آں جا

فدائے روضہ خیر البشر کُن


(میری بے تاب جان کو اُس جگہ لے جا ۔ تا کہ یہ حضور کے روضہ اقدس پر نثار ہو جائے )


توئی سلطان عالم یا محمد

زروئے لطف سوئے من نظر کن


(یا رسول اللہ آپ ہی دونوں جہان کے سلطان ہیں ۔ آپ نگاہ کرم مجھ پر ڈالیں)


مشرف گرچہ شد جامی زلطفش

خدایا ! ایں کرم با ر دگر کن


(جامی اگرچہ آپؐ کے لطف سے محظوظ ہو گیا ۔ یا اللہ یہ کرم بار بار ہو )