"ناصر کاظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ===نمونہ کلام=== ====شجر و حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں==== شجر و حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں یہ بے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}


===نمونہ کلام===
===نمونہ کلام===
سطر 36: سطر 37:


[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[صارف:تیمورصدیقی]]
[[زمرہ: اردو کے مشہور شعراء]]

نسخہ بمطابق 15:57، 24 جنوری 2017ء


نمونہ کلام

شجر و حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں

شجر و حجر تمہیں جھک کر سلام کرتے ہیں

یہ بے زبان تمہیں سے کلام کرتے ہیں


زمیں کو عرش معلے ہے تیرا گنبد سبز

تری گلی میں فرشتے قیام کرتے ہیں


مسافروں کو ترا در ہے منزل آخر

یہیں سب اپنی مسافت تمام کرتے ہیں


جنہیں جہاں میں کہیں بھی اماں نہیں ملتی

وہ قافلے یہاں آ کر قیام کرتے ہیں


نظر میں پھرتے ہیں تیرے دیار کے منظر

اسی نواح میں ہم صبح و شام کرتے ہیں


سکون دل کی انہیں سے امید ہے ناصر

جو اپنا فیض غریبوں پر عام کرتے ہیں

شراکتیں

صارف:تیمورصدیقی