"میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں ۔ احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: احمد ندیم قاسمی ==== {{نعت}} ==== میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں تیری محفل میں چلا آیا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 29: سطر 29:


میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں
میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں
=== مزید دیکھیے ===
[[احمد ندیم قاسمی ]] | [[احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 20:16، 14 جولائی 2017ء


شاعر: احمد ندیم قاسمی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میں کہ بے وقعت و بے مایہ ہوں

تیری محفل میں چلا آیا ہوں


آج ہوں میں ترا دہلیز نشیں

آج میں عرش کا ہم پایہ ہوں


چند پل یوں تری قربت میں کٹے

جیسے اِک عمر گزار آیا ہوں


تیرا پیکر ہے کہ اِک ہالہِ نور

جالیوں سے تجھے دیکھ آیا ہوں


کہ یہ کہیں خامیِ ایماں ہی نہ ہو

میں مدینے سے پلٹ آیا ہوں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد ندیم قاسمی | احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری