"میں آیا ہوں یا مصطفی کہتے کہتے ۔ مسرور کیفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: مسرور کیفی ==== {{نعت}} ==== میں آیا ہوں یا مصطفیٰ کہتے کہتے چلا جاوؔں صِلّ علیٰ کہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ:م]]


شاعر: [[مسرور کیفی]]
شاعر: [[مسرور کیفی]]
سطر 38: سطر 39:
بنے کام کیا کیا نہ مسرور کیفی
بنے کام کیا کیا نہ مسرور کیفی


مین جب رو پڑا ماجرا کہتے کہتے
میں جب رو پڑا ماجرا کہتے کہتے

حالیہ نسخہ بمطابق 20:43، 10 اگست 2017ء


شاعر: مسرور کیفی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میں آیا ہوں یا مصطفیٰ کہتے کہتے

چلا جاوؔں صِلّ علیٰ کہتے کہتے


میں روتا پھروں جا بجا کہتے کہتے

مجھے مل گئے مصطفیٰ کہتے کہتے


مرا یہ مقدر کہ خود میرے آقا

مجھے دیکھتے ہیں گدا کہتے کہتے


پہنچ ہی گیا ہوں میں سرکارِ در پر

خطاوؔں کو اپنی خطا کہتے کہتے


میں خود دلبر ہو گیا اے مدینہ

تجھے دل رُبا، دل رُبا کہتے کہتے


نشاں اپنی منزل کا ڈھونڈا ہے ہم نے

حضور آپ کا نقشِ پا کہتے کہتے


بنے کام کیا کیا نہ مسرور کیفی

میں جب رو پڑا ماجرا کہتے کہتے