"میرا دل اور میری جان مدینے والے ۔ بیدم شاہ وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
سطر 37: سطر 37:


یہی رکھیں مری پہچان مدینے والے
یہی رکھیں مری پہچان مدینے والے


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===

حالیہ نسخہ بمطابق 11:51، 18 جنوری 2023ء


شاعر : بیدم شاہ وارثی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ ع سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مرا دل اور مری جان مدینے والے

تجھ پہ سو جان سے قربان مدینے والے


بھر دے بھر دے میرے داتا میری جھولی بھر دے

اب نہ رکھ بے سروسامان مدینے والے


آڑے آتی ہے تری ذات ہر اک دکھیا کے

میری مشکل بھی ہو آسان مدینے والے


پھر تمنائے زیارت نے کیادل بے چین

پھر مدینے کا ہے ارمان مدینے والے


ترا در چھوڑ کے جاؤں تو کہاں جاؤں میں

میرے آقا میرے سلطان مدینے والے


سگ طیبہ مجھے سب کہہ کے پکاریں بیدم

یہی رکھیں مری پہچان مدینے والے

نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| اویس رضا قادری کی آواز میں



مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

لکھ دے لکھ دے مری قسمت میں مدینہ لکھ دے ہے تری ملک قلمدان مدینے والے