مواجہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:16، 13 جولائی 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{ بسم اللہ}} زمرہ:اہم الفاظ مواجہ (حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کے سامنے...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


مواجہ (حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کے سامنے کی جگہ جہاں کھڑے ہو کر سلام پیش کرتے ہیں)عربی میں مواجہتہ /مواجہہ باندھا جاتا ہے مگر فارسی لغات میں اس کے دو لفظ مواجہ/مواجہہ دونوں تلفظات ملتے ہیں(مشابہ/مزابہت کے وزن پر)اردو میں اس کا تلفظ(بحوالہ اردو نعت:اردو ڈکشنری بورڈ کراچی)مواجہ ہی ہے ہمارے شاعروں میں اس کا چلن اسی وزن (مدینہ )کے وزن پر ہے کچھ شاعروں نے اسے عربی تلفظ کے التزام کے ساتھ بھی باندھا ہے مثلاً یہ شعر دیکھیے۔


مَیں چپ تھا ہو رہی تھی مرے ترجماں کی بات

پیش مواجہہ مرے اشکِ رواں کی بات

(شاکر القادری)