"مواجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{ بسم اللہ}} زمرہ:اہم الفاظ مواجہ (حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کے سامنے...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:

  مواجہ (حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کے سامنے کی جگہ جہاں کھڑے ہو کر سلام پیش کرتے ہیں)عربی میں مواجہتہ /مواجہہ باندھا جاتا ہے مگر فارسی لغات میں اس کے دو لفظ مواجہ/مواجہہ دونوں تلفظات ملتے ہیں(مشابہ/مزابہت کے وزن پر)اردو میں اس کا تلفظ(بحوالہ اردو نعت:اردو ڈکشنری بورڈ کراچی)مواجہ ہی ہے ہمارے شاعروں میں اس کا چلن اسی وزن (مدینہ )کے وزن پر ہے کچھ شاعروں نے اسے عربی تلفظ کے التزام کے ساتھ بھی باندھا ہے مثلاً یہ شعر دیکھیے۔
=== ڈاکٹر ریاض مجید کی رائے ===
 
حالیہ نسخہ بمطابق 19:18، 13 جولائی 2020ء

ڈاکٹر ریاض مجید کی رائے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مواجہ (حضور اکرم صلی اﷲ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالیوں کے سامنے کی جگہ جہاں کھڑے ہو کر سلام پیش کرتے ہیں)عربی میں مواجہتہ /مواجہہ باندھا جاتا ہے مگر فارسی لغات میں اس کے دو لفظ مواجہ/مواجہہ دونوں تلفظات ملتے ہیں(مشابہ/مزابہت کے وزن پر)اردو میں اس کا تلفظ(بحوالہ اردو نعت:اردو ڈکشنری بورڈ کراچی)مواجہ ہی ہے ہمارے شاعروں میں اس کا چلن اسی وزن (مدینہ )کے وزن پر ہے کچھ شاعروں نے اسے عربی تلفظ کے التزام کے ساتھ بھی باندھا ہے مثلاً یہ شعر دیکھیے۔

مَیں چپ تھا ہو رہی تھی مرے ترجماں کی بات

پیش مواجہہ مرے اشکِ رواں کی بات

(شاکر القادری)