منیر نیازی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:45، 9 اپريل 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: شعراء زمرہ: پنجابی شعراء زمرہ: مزید دیکھیے منیر نیازی 9 اپریل 1928ء کو م...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


منیر نیازی 9 اپریل 1928ء کو مشرقی پنجاب کے شہر ہوشیار پور میں پیدا ہوئے تھے۔

انہوں نے اردو کے 13 اور پنجابی کے 3 شعری مجموعے یادگار چھوڑے انہوں متعدد فلموں کے نغمات بھی تحریر کئے جو بے حد مقبول ہوئے۔

منیر نیازی کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز اور اکادمی ادبیات پاکستان نے کمال فن ایوارڈ سے نوازا تھا۔26 دسمبر 2006ء کومنیر نیازی لاہور میں وفات پاگئے۔وہ لاہور میں قبرستان ماڈل ٹاون کے بلاک میں آسودۂ خاک ہیں۔


ایک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے

نعتیہ شاعری

​ کیسے ہون گے گلی محلے کیہڑی طراں دیاں راہواں

اندروں گھر کیسے ہوون گے کیسیاں باہرلیاں تھانواں

رونق اوہناں ہزاراں دی تے لوکاں دیاں صداواں

دور دراز دیاں سفراں اندر ٹھہرن لئی سراواں

رات دناں وچ قافلے چلدے رُتاں دیاں ہواواں

کویں میں ایڈا پینڈا کٹ کے اوس سمے وچ جانواں

کویں میں اوہ تصویراں کھچ کے دنیا کول لیاواں

کویں میں اج دے شہراں نوں اوہ حسن دی جھلک وخاواں

شہر مبارک اوہناں دناں دے سوہنیاں دُھپاں چھانواں

جنہاں چ پھریا شام سویرے احمد دا پرچھانواں​