آپ «منور بدایونی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
سطر 5: | سطر 4: | ||
[[زمرہ:نعت گو شعراء]] | [[زمرہ:نعت گو شعراء]] | ||
[[ملف:Munawwar-Badayuni1.jpg|300px]] | |||
پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت [[2 دسمبر]] [[1908]]ء [[:زمرہ : بدایوں | بدایوں]] [[:زمرہ : بھارت | انڈیا]] میں ہوئی۔ آپ کے والد حکیم حسنین احمد مورخ بدایونی معروف شاعر اور فن تاریخ گوئی میں شہرت کے حامل تھے۔ [[ امیر مینائی]] کے شاگرد عیش مینائی بدایونی اور بعد میں محمد عبدالجامع جامیؔ بدایونی سے بھی شرف تلمذ حاصل رہا۔آپ کے چھوٹے بھائی [[محشر بدایونی | فاروق احمد محشر بدایونی]] بھی غزل و نعت کے بہت عمدہ اور معروف شاعر تھے۔ | پیدائشی نام ثقلین احمد، منور بدایونی کے نام سے شہرت پائی۔ منور تخلص ہے۔ مسلک میں حنفی سنی، نسب میں صدیقی اور مشرب میں رحمانی تھے۔ منور بدایونی کی ولادت [[2 دسمبر]] [[1908]]ء [[:زمرہ : بدایوں | بدایوں]] [[:زمرہ : بھارت | انڈیا]] میں ہوئی۔ آپ کے والد حکیم حسنین احمد مورخ بدایونی معروف شاعر اور فن تاریخ گوئی میں شہرت کے حامل تھے۔ [[ امیر مینائی]] کے شاگرد عیش مینائی بدایونی اور بعد میں محمد عبدالجامع جامیؔ بدایونی سے بھی شرف تلمذ حاصل رہا۔آپ کے چھوٹے بھائی [[محشر بدایونی | فاروق احمد محشر بدایونی]] بھی غزل و نعت کے بہت عمدہ اور معروف شاعر تھے۔ | ||
سطر 14: | سطر 13: | ||
منور بدایونی نے عنفوانِ شباب میں غزلیں بھی کہیں، ان کا بہاریہ کلام شائع بھی ہوا مگر پھر بعد میں اپنے آپ کو حمد ونعت، سلام و منقبت کے لیے وقف کر دیا تھا۔ منور بدایونی وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ آپ کے اشعار زبانِ زد خلائق ہیں خصوصیت کے ساتھ اس شعر نے تو آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کردیا ہے۔ | منور بدایونی نے عنفوانِ شباب میں غزلیں بھی کہیں، ان کا بہاریہ کلام شائع بھی ہوا مگر پھر بعد میں اپنے آپ کو حمد ونعت، سلام و منقبت کے لیے وقف کر دیا تھا۔ منور بدایونی وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ آپ کے اشعار زبانِ زد خلائق ہیں خصوصیت کے ساتھ اس شعر نے تو آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کردیا ہے۔ | ||
جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا | جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا | ||
سطر 20: | سطر 18: | ||
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے | یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے | ||
منور بدایونی کا یہ حمدیہ قطعہ بہت معروف ہے۔ | |||
منور بدایونی کا یہ حمدیہ قطعہ | |||
جب تری شان کریمی پہ نظر جاتی ہے | جب تری شان کریمی پہ نظر جاتی ہے | ||
سطر 34: | سطر 30: | ||
==== معروف نعتیں ==== | ==== معروف نعتیں ==== | ||
* [[ نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی | | * [[ نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں ۔ منور بدایونی | جسے چاہا در پہ بلا لیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا ]] | ||
* [[صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ۔ منور بدایونی | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ]] | * [[صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ۔ منور بدایونی | صبح میلادالنبی ہے کیا سہانا نور ہے ]] | ||
سطر 40: | سطر 36: | ||
* [[نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی ]] | * [[نعت محبوبِ داور سند ہو گئی۔ منور بدایونی | نعت محبوبِ داور سند ہو گئی ]] | ||
* [[اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے ۔ منور بدایونی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے | * [[اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے ۔ منور بدایونی | اللہ نے یہ شان بڑھائی ترے در کے]] | ||
=== تصانیف === | === تصانیف === | ||
سطر 61: | سطر 51: | ||
[[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]] | [[اقبال عظیم]] | [[بیدم شاہ وارثی]] | [[حفیظ جالندھری]] | [[خالد محمود خالد]] | [[ریاض الدین سہروردی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[منور بدایونی]] | [[مصطفیٰ رضا نوری]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[محمد بخش مسلم]] | [[محمد الیاس قادری]] | [[صبیح رحمانی]] | [[قاسم جہانگیری]] | [[یوسف قدیری]] | [[قمر انجم]] | [[سید ناصر چشتی]] | [[صائم چشتی]] | [[وقار احمد صدیقی]] | [[شکیل بدایونی]] | [[ساغر صدیقی]] | [[حامد لکھنوی]] | [[حبیب پینٹر]] | ||