"منقبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
== منقبت کی شرعی حیثیت ==
== منقبت کی شرعی حیثیت ==


حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے [[حضرت حسان بن ثابت ]]  سے  بنفس ِ نفیس [[حضرت ابوبکر صدیق ]] کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]]
حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے [[حضرت حسان بن ثابت ]]  سے  بنفس ِ نفیس [[حضرت ابوبکر صدیق ]] کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]





نسخہ بمطابق 11:40، 24 دسمبر 2016ء

منقبت "نقب" سے ہے ۔ نقب کے لغوی معنی تلاش کے ہیں ۔یعنی اگر کسی شخصیت کی کردار، فضائل اور خوبیوں کی تلاش کیا بیان منقبت ہے ۔ اور اگر سخن کے حوالے سے دیکھا جائے یہ خوبیوں کا منظوم بیان "منقبت " کہلائے گا ۔


منقبت کی شرعی حیثیت

حضور کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت حسان بن ثابت سے بنفس ِ نفیس حضرت ابوبکر صدیق کی منقبت سماعت فرمائی ۔ اس لئے اس کے جائز ہونے میں کوئِ شق نہیں [1]


حوالہ جات

[1] فیض نسبت از پیر نصیر الدین نصیر