منظور الکونین
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 15:08، 17 اپريل 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
آپ فرماتےہیں
میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں محمد اعظم چشتی مرحوم سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی <ref> ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460 </ref>
اور آگے جا کر فرماتے ہیں
" میری اور اعظم چشتی کی آواز مائیک میں بالکل ایک جیسی ہو جایا کرتی تھی "
سعادت حج
حج کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر صدر ضیا الحق نے منظور الکونین کو نعت کے لیے بلایا ۔ آپ نے پیر نصیر الدین نصیر کا کلام [[ تھی جس کے مقدر میں گدائی ترے در کی