منظور الکونین

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:25، 17 اپريل 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} آپ فرماتےہیں <blockquote> '' میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام ت...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ فرماتےہیں

میرے نعت خوانی کے ابتدائی دور میں نعت خوانی کے جو بڑے بڑے نام تھے ان میں محمد اعظم چشتی مرحوم سر خیل نعت خوانان تھے ۔ علم و ادب کے میدان میں بھی یکتا تھے ۔ اور انہوں نے کلاسیکی موسیقی کی تربیت بھی لی ہوئی تھی <ref> ارسلان احمد ارسل ، حضور و سرور، ارفع پبلشرز ، فروری 2011، ص 460 </ref>