منظر بھوپالی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:12، 16 اگست 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏نعتیہ اشعار)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


بھارت کے معروف کے شاعر ہیں

نعتیہ اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

میں اللہ سے بس خاک ِ مدینہ مانگی

لوگ اللہ سے کیا کیا نہیں مانگا کرتے


جسم یس کو سائے سے الگ رکھا ہے

روشنی کو اندھیرے سے الگ رکھا ہے


ایک نقطہ بھی گوارہ نہیں اپنی ہی طرح

نام ِ محبوب کو نقطے سے الگ رکھا ہے


فاصلہ عشق کی شدت کو بڑھا دیتا ہے

اس لیے کعبہ مدینے سے الگ سے رکھا ہے


اپنے محبوب کو معراج کی عظمت دے کر

سب رسولوں کے حوالے سے الگ رکھا ہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

راحت اندوری | منظر بھوپالی | صبا بلرام پوری