آپ «مناقب عثمان بن عفان» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
{{ بسم اللہ }}
{{ بسم اللہ }}


[[ملف:Usman 2.jpg|alt="مناقب حضرت عثمان غنی|link=مناقب حضرت عثمان غنی]]
[[ملف:Usman 2.jpg|link=مناقب حضرت عثمان غنی]]
 
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[عثمان بن عفان | عثمان بن عفان ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[شاعری ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ مناقب عثمان بن عفان | مناقب عثمان ]]
|}
|}


اس صفحے پر حضرت عثمان ِ غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب اس امید پر یکجا کیے جا رہے ہیں کہ مناقب پر کام کرنے والے محققین و ناقدین کو کافی و شافی ذخیرہ ایک ہی جگہ دستیاب ہو ۔ انتخاب شائع کرنے والے پبلشرز بھی مستفید ہو سکتے ہیں ۔ کوئی بھی اشاعتی ادارہ اگر مناقب عثمان غنی کے کسی انتخاب میں ان کلاموں میں سے کوئی کلام یا سارے کلام استعمال کرنا چاہتا ہوتو تو اسے شاعر اور ادارے کی طرف سے اجازت ہوگی ۔  
اس صفحے پر حضرت عثمان ِ غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب اس امید پر یکجا کیے جا رہے ہیں کہ مناقب پر کام کرنے والے محققین و ناقدین کو کافی و شافی ذخیرہ ایک ہی جگہ دستیاب ہو ۔ انتخاب شائع کرنے والے پبلشرز بھی مستفید ہو سکتے ہیں ۔ کوئی بھی اشاعتی ادارہ اگر مناقب عثمان غنی کے کسی انتخاب میں ان کلاموں میں سے کوئی کلام یا سارے کلام استعمال کرنا چاہتا ہوتو تو اسے شاعر اور ادارے کی طرف سے اجازت ہوگی ۔  
سطر 175: سطر 160:


ہو گیا مدحت سرا عثمان ذوالنورین کا
ہو گیا مدحت سرا عثمان ذوالنورین کا
===== تنویر پھول ۔ آب و دانہ سے رہے محروم عثمان غنی =====
شاعر :  [[تنویر پھول]] - [[امریکہ ]]
آب و دانہ سے رہے محروم عثمان غنی
بے گماں ہیں جنتی مظلوم عثمان غنی
آپ کے کردار پر دھبا نہ کوئی لاسکی
باغیوں کی کوشش مذموم , عثمان غنی !
حسب ارشاد نبی , جنت میں آقا کے رفیق
وہ ہیں لازم , آپ ہیں ملزوم عثمان غنی !
آپ ہیں قرآں کے جامع , کوششوں سے آپ کی
خطرہ ء تحریف ہے معدوم , عثمان غنی !
بیعت رضواں میں کس کا دست تھا , دست رسول
کیوں نہ لیں اس ہاتھ کو ہم چوم , عثمان غنی !
وقف مسلم کردیا تھا چاہ , رب کی چاہ میں
ہے سبھی کو بات یہ معلوم , عثمان غنی !
آپ کے جود و سخا کی مل نہیں سکتی مثال
نام حاتم بھی ہے یاں موہوم, عثمان غنی !
آپ تھے پیکر حیا کے , آپ داماد رسول
ہیچ ہے سلطان شام و روم , عثمان غنی !
گھیر رکھا باغیوں نے خانہ ء عثماں کو تھا
مومنوں کے آپ تھے مخدوم عثمان غنی !
حالت روزہ میں مصروف تلاوت آپ تھے
یوں شہادت پاگئے مظلوم عثمان غنی
قتل ناحق کے نتیجے میں پڑا وہ تفرقہ
ہوگئی ساری فضا مسموم , عثمان غنی !
صفحہ ء قرآں ہوا رنگیں لہو سے آپ کے
کیا تھا اس آیت کا بھی مفہوم , عثمان غنی !
تھے ملائک آپ کی مظلومیت پر اشک بار
خلد میں سرکار تھے مغموم , عثمان غنی !
منقبت میں آپ کی ہیں مومنیں رطب اللساں
پیش ہے نذرانہ ء منظوم , عثمان غنی !
احمد و صدیق و عثمان و عمر , حیدر کا نام
لوح دل پر ہے مرے مرقوم , عثمان غنی !
پھول ہیں باغ نبی کے , آپ ذوالنورین ہیں
آپ کی ہر سو مچی ہے دھوم , عثمان غنی !
===== تنویر پھول ۔ تصویر حیا , پیکر ایمان ہیں عثمان =====
شاعر : [[تنویر پھول]]، [[امریکہ ]]
تصویر حیا , پیکر ایمان<ref> اس منقبت میں اضافت کے ساتھ حرف نون کا اعلان کیا گیا ہے جس پر اعتراض کیا جاتا ہے لیکن راقم الحروف [تنویر پھول]  اس پابندی کا قائل نہیں ہے - ابوالاثر حفیظ جالندھری نے پاکستان کے قومی ترانے کے پہلے بند میں چار بار اضافت کے ساتھ نون کا اعلان کیا ہے - سرور کونین اور فلاح دارین میں بھی نون غنہ استعمال نہیں ہوتا ہے </ref>  ہیں عثمان
کردار میں اللہ کی برہان ہیں عثمان
حقا کہ ہے عثمان کو قرآں سے محبت
شک اس میں نہیں , جامع قرآن ہیں عثمان
جنت کی بشارت ہے ملی جن کو نبی سے
یاران شہ دیں میں وہ ذیشان ہیں عثمان
ضامن ہیں جناں کے جو شہنشاہ امم خود
ہیں بحر عطا , مخزن احسان ہیں عثمان
عثمان غنی محسن اسلام ہیں بے شک
مومن ہیں جو وہ آپ پہ قربان ہیں عثمان
عثمان ہے جنت میں مرا ہمدم و ہمراز
ارشاد شہ دیں سے ہی ذیشان ہیں عثمان
بوبکر و عمر اور اسد اللہ کے ہمدم
سن لو , سبب بیعت رضوان ہیں عثمان
دو ہجرتیں کیں آپ نے طیبہ و حبش کو
یعنی کہ سدا کامل ایقان ہیں عثمان
اللہ کا رنگ اب لیا عثمان نے , دیکھو
رنگیں لہو سے جن کے ہے قرآن , ہیں عثمان
حقا کہ ہیں عثمان ہی دو نوروں کے حامل
داماد پیمبر جو ہیں , ذیشان ہیں عثمان
جود و سخا کے پھول سدا جس میں کھلے ہیں
عالم میں اک ایسے چمنستان ہیں عثمان


=====جنید نسیم سیٹھی ۔  مجمعِ صبر و رضا ، بندہء ذیشاں کہیے  =====
=====جنید نسیم سیٹھی ۔  مجمعِ صبر و رضا ، بندہء ذیشاں کہیے  =====
سطر 371: سطر 213:


شعر ہرگز نہ کوئی حق سے گُریزاں کہیے
شعر ہرگز نہ کوئی حق سے گُریزاں کہیے
===== ریاض مجید ۔ بڑھتا جاتا ہے عزا کا تری تاوان بہت =====
شاعر : [[ڈاکٹر ریاض مجید ]]، [[فیصل آباد ]]
بڑھتا جاتا ہے عزا کا تری تاوان بہت
خوں رلاتی ہے شہادت تری‘ عثمانؓ بہت
سانحہ کیسا تھا جو شہر نبیؐ میں گزرا؟
آج تک وقت ہے افسردہ و حیران بہت
آج تک جس کی تلافی نہیں ہونے پائی
امّت بیضا کا اس میں ہُوا نقصان بہت
اہل دنیا ہی نہیں اہل فلک بھی ہیں گواہ
اہلِ اسلام پہ ہیں آپ کے احسان بہت
تیری دلدوز شہادت کی المناکی پر
جاںنثاران ترے اب بھی ہیں ہلکان بہت
اور کوئی نہیں دنیا میں تو اک ذوالنّورین
خوش رہا تجھ سے سدا صاحبِؐ قرآن بہت
فسیکفیکھم اﷲ کا  ہے  وہ  محرم
جس کے دل میں ہے تری ذات کا عرفان بہت
خواب ہی میں تو کبھی اذن قدم بوسی دے
ہے مرے دل میں تری دید کا ارمان بہت
===== ریاض مجید - دیدنی تھی خوئے تسلیم و رضا عثمانؓ کی =====
شاعر : [[ڈاکٹر ریاض مجید]] ، [[فیصل آباد ]]
دیدنی تھی خوئے تسلیم و رضا عثمانؓ کی
آپ چل کر آ گئی گھر ‘ کربلا عثمانؓ کی
نَم رہے گی آنکھ اس کی اشک آور یاد میں
کم نہ ہونے پائے گی حبّ و ولا عثمانؓ کی
نصرت دیں کے لئے ‘ بہبود امّت کے لئے
وقت نے دیکھی سخاوت بارہا عثمانؓ کی
صفحے صفحے پر ہے اُس کی انفرادیت کا نقش
ثبت ہے تاریخ میں جود و سخا عثمانؓ کی
وہ نمایاں تھا صفِ اصحابِ حضرتؐ میں ریاضؔ
مختلف تھی طبع، فطرت تھی جدا عثمانؓ کی
ہے ملائک کو بھی اس کی شرم و عفت کا لحاظ
بن گئی ضربِ المثل ایسے حیا عثمانؓ کی
حرمت شہر نبیؐ کا پاسدارِ منفرد
دہر نے دیکھی مدینے سے وفا عثمانؓ کی
نذر کر اُس کے حضور اپنی عقیدت کے گلاب
جس قدر بھی ہو سکے تو کر ثناء عثمانؓ کی
ذہن میں رکھ اس حیا اسلوب کی سیرت ریاض
آنسوئوں سے کر رقم رُخ پر وِلا عثمانؓ کی
===== سمیع اللہ عباسی، - درِ رسول پہ آتے ہی احترام بڑھا =====
شاعر : [[محمد سمیع اللہ عباسی ]]، [[بہاولپور ]]، [[پاکستان]]
درِ رسول پہ آتے ہی احترام بڑھا
مزید بزمِ رسالت میں ان کا نام بڑھا
زہے دعا ءِ نبی، جو ملی انھیں ایسی
کہ از بشر تا مَلک ان کا اک مقام بڑھا
وہ شان کس کوملی؟ جونصیب اُن کےرہی
نبیؐ کا بیٹیاں دینے پہ اہتمام بڑھا
سنا آوازہ تو دیں پر سبھی نثار کیا
یہ کس کی جُہد سے اسلام کا نظام بڑھا
نبیؐ کی چشم میں بستا تھا احترام ان کا
جبھی تو ان کا دلوں میں بھی احترام بڑھا
جہاں ہو ذکرِصحابہؓ وہاں سکوں ہے تبھی
سمیع۔۔! مناقبِ اصحابؓ پر کلام بڑھا
===== شہزاد مجددی ۔ جس نے مدحت کی ہے ذُوالنورین کی =====
شاعر : [[علامہ شہزاد مجددی]]، [[لاہور]]، [[پاکستان ]]
جس نے مدحت کی ہے ذُوالنورین کی
اس کو دولت مل گئی دارین کی
مصطفیٰ کے لاڈلے داماد ہیں
گہری نسبت ان سے ہے حسنین کی
اس سے ہوتی ہے غنی کی ابتداء
ہے خصوصیت یہ حرف غین کی
وہ رقیہ ہوں کہ عثمان غنی
ہیں فزوں تر عظمتیں طرفین کی
جس سے کرتے ہیں فرشتے بھی حیا
اللہ اللہ شان ذوالنورین کی
روشنی ہے خانۂ عثمان میں
سرورِ عالم کے نورِ عین کی
دشمنی رکھتا ہے جو عثمان سے
اس پہ لعنت تا ابد حسنین کی
کر دیا شہزادؔ خُوش سرکار کو
پائی عزّت اس طرح دارین کی
===== شہزاد مجددی ۔ ہو گئی جس کو پہچان عثمان کی =====
شاعر : [[علامہ شہزاد مجددی]]، [[لاہور]]، [[پاکستان ]]
ہو گئی جس کو پہچان عثمان کی
وہ زباں ہے ثنا خوان عثمان کی
قدر کر اے مسلمان عثمان کی
چھوڑ راہ فتن مان عثمان کی
زینتِ مسندِ علم و حلم و حیا
ہے روش جود و احسان عثمان کی
وقف تھے مستقل بہر دین نبی
مال ، دھن ، آبرو جان عثمان کی
دستِ عثمان ہے دستِ خیرالوریٰ
اس سے بڑھ کے ہو کیا شان عثمان کی
ہیں حرم میں شہِ دیں کی دو بیٹیاں
مرحبا! عظمت و آن عثمان کی
عشق تھا ان کو قرآن سے اس لیے
مدح کرتا ہے قرآن عثمان کی
ان پہ حور و ملائک بھی عاشق ہوئے
خلد ہے مرتبہ دان عثمان کی
ہادی و مھدی و صاحب رشد ہیں
پرُ جواہر سے ہے کان عثمان کی
اس کو ملتی ہے خوشنودی مصطفی
بات مانے جو انسان عثمان کی
تذکرہ یہ رفیقِ نبوت کا ہے
منقبت کب ہے آسان عثمان کی
قدسیوں کا ہو شہزادؔ مجمع لگا
مدح فرمائیں حسان عثمان کی
===== شہزاد مجددی ۔ مجھ پہ کیسے نہ رحمت ہو رحمن کی =====
شاعر : [[علامہ شہزاد مجددی]]، [[لاہور]]، [[پاکستان ]]
مجھ پہ کیسے نہ رحمت ہو رحمن کی
منقبت لکھ رہا ہوں میں عثمان کی
جس کے فضل و شرف پر ہے شاہد خدا
جس کے شایاں ہیں آیات قرآن کی
نوُر والے سے دو نُور جس کو ملے
مثل کوئی نہیں ، ابن عفان کی
علم و حلم و حیا ، صبر ، جود و سخا
ہیں یہ سب خوبیاں ایک انسان کی
سیرت و صورت مصطفی کی جھلک
زندگی تھی کہ تفسیر فرقان کی
پھر سے روح سخاوت کو زندہ کیا
دین پر اپنی ہر چیز قربان کی
جس نے خالق سے جنت کا سودا کیا
ہے عجب شان سخیوں کے سلطان کی
ایسا تاجر جسے قاسم خلد نے
بخش دی ملکیت باغ رضوان کی
مصطفی سے کیا قول پورا کیا
لاج رکھی ہراک عہد و پیمان کی
ذِکر ان کا ہے شہزؔاد روحِ یقیں
عشق ان کا علامت ہے ایمان کی


=====  عارف قادری ۔  دامادِ شہِ مَکّی مَدَنی، عُثمانِ غنی عُثمانِ غنی =====
=====  عارف قادری ۔  دامادِ شہِ مَکّی مَدَنی، عُثمانِ غنی عُثمانِ غنی =====
سطر 756: سطر 311:


کہہ اٹھے  سب  برملا  عثمانِ  ذوالنورین  ہیں
کہہ اٹھے  سب  برملا  عثمانِ  ذوالنورین  ہیں
===== علی نعیمی ۔ عشق میں سرشار عثمان ِ غنی =====
شاعر:  [[محمد علی نعیم ]]، [[پربھنی]]، [[انڈیا]]
عشق میں سرشار عثمان ِ غنی
مصطفٰی کے یار عثمانِ غنی
ہے زمیں تا آسماں چرچا یہی
با حیا کردار عثمانِ غنی
آپ کا اعزاز ذوالنورین ہے
سر تا پا انوار عثمانِ غنی
دینِ حق پر آپ کے احسان ہیں
آپ ہیں دلدار عثمانِ غنی
عاشقانِ مصطفٰی کی آرزو
آپ کا دیدار عثمانِ غنی
آج امت پر سخاوت کیجیئے
اے سخی سرکار عثمانِ غنی
اے علی میرا قلم چلتا رہا
کہہ گئے اشعار عثمانِ غنی


=====ندیم نوری برکاتی ۔  اللہ اللہ میں فدا عظمت عثمان غنی =====
=====ندیم نوری برکاتی ۔  اللہ اللہ میں فدا عظمت عثمان غنی =====
سطر 829: سطر 345:


ہے یہ فیضانِ بوئے الفتِ عثمانِ غنی
ہے یہ فیضانِ بوئے الفتِ عثمانِ غنی
===== نیر جونپوری ۔ کون سمجھے گا بھلا عظمتِ عثمانِ غنی =====
شاعر: [[نیر جونپوری]]،  [[گجرات]]، [[بھارت ]]
کون سمجھے گا بھلا عظمتِ عثمانِ غنی
جبکہ معبود کرے مدحتِ عثمانِ غنی
میرے آقا نے نوازا ہے انھیں نسبت سے
سب نے محسوس کیا برکتِ عثمانِ غنی
آج بھی انکی سخاوت کا بہت چرچا ہے
ائے خدا دل میں رہے الفتِ عثمانِ غنی
عظمتیں سارے صحابہ کی مسلم ہیں مگر
ہے مگر اونچی بہت شوکتِ عثمانِ غنی
دست کو اپنے کہا آقا نے عثمان کا ہاتھ
کس قدر اوج پہ ہے حشمتِ عثمانِ غنی
کوئی سائل نہ گیا آپ کے در سے خالی
آپ سے سب کو ملی نعمتِ عثمانِ غنی
دیں کی ترویج و اشاعت کے لئے ائے نَؔیَّر
کام آئی ہے بہت دولتِ عثمانِ غنی
===== یاور وارثی ۔ یوں بھی چمکا آئینہ عثمان ذوالنورین کا =====
شاعر : [[یاور وارثی ]]، [[کان پور]]، [[بھارت ]]
یوں بھی چمکا آئینہ عثمان ذوالنورین کا
ہو گیا تاج حیا عثمان ذوالنورین کا
یاد آئی جب ہمیں عثمان ذوالنورین کی
سائباں ہم کو ملا عثمان ذوالنورین کا
پیروی ان کی کریں تو ہو سکے شاید ادا
قرض ہم پر ہے بڑا عثمان ذوالنورین کا
بانٹتا ہے روشنی اہل طلب کو آج بھی
خاندانی سلسلہ عثمان ذوالنورین کا
باغ ہیں جتنے سخاوت کے سبھی کے باب پر
نام ہے لکھا ہوا عثمان ذوالنورین کا
امن و راحت کا حسیں گلزار اس کو مل گیا
مل گیا جس کو پتہ عثمان ذوالنورین کا
ذکر آقا عادت عثمان ذوالنورین تھی
ورد قرآں مشغلہ عثمان ذوالنورین کا
در خزانوں کے کھلے ہیں مصطفی کے نام پر
عام یہ اعلان تھا عثمان ذرالنورین کا
کوئی کہسار الم ہو کوئی دیوار بلا
توڑ سکتا ہے گدا عثمان ذوالنورین کا
عشق آقا نے کیا ہے صاف یاور کس قدر
دیکھ لینا آئینہ عثمان ذوالنورین کا


==== پنجابی ====
==== پنجابی ====
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)