مناجات

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

[[بسم اللہ }}

مناجات

ادب كی اصطلاح میں الله عزوجل كی تعریف و توصفی كے ساتھ ساتھ اللہ عزوجل سے التجا و استغاثہ اور دعا ئیہ منظومات کو ’’مناجات‘‘کہا جاتاہے۔ بعض احباب نعت میں بھی مناجات کے قائل ہیں ۔

مزید دیکھیے

حمد | نعت | سلام | قصیدہ | مناجات | نوحہ