"مفتی غلام حسن قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: مفتی غلام حسن قادری۔لاہور 10/اکتوبر2014 خیریت موجود وخیریت مطلوب ازاں بعد گذارش ہے کہ آپ کے تبر...) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 06:13، 19 اپريل 2017ء
خیریت موجود وخیریت مطلوب ازاں بعد گذارش ہے کہ آپ کے تبرّکات باصرہ نواز ہوئے آپ نے بہت مہربانی فرمائی کہ بن مانگے دیا اور اتنا دیا کہ دامن میں ہمارے سمایا نہیں ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس پر بہترین صلہ عطا فرمائے ۔آمین ثمّ آمین بحرمۃ سیّد الانبیاء والمرسلین ۔علیہ واٰلٖہ افضلُ الصّلوۃ واکمل التّسلیم۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تواپنے شمارے میں شرح حَدائق بخشش میں سے ہی دوتین اشعار یاپوری ایک نعت کی تشریح لگا دیا کریں تو میرے لیے اعزاز بھی ہوگا اورآپ کی خواہش بھی پوری ہوجائے گی یا پھر سے سرِ تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے ۔بارِدِگر آپ کا بہت شکری