آپ «مظفر وارثی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style="margin-right: 2px; "
| style=background-color:##eae8e0; text-align:center; "|'''[[مظفر وارثی | مرکزی صفحہ ]]'''
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style=" width: 25%; background-color:##eae8e0; text-align:center;" | [[مظفر وارثی کی شاعری |  اردو شاعری ]]
|}
|}

{{ٹکر 1 }}
 
--------------------------
 
آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ [[23 دسمبر]] [[1933]] کو  میرٹھ [ یو پی ، [[بھارت ]] ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار  [[الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی]] "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی  ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔  وہ [[ صوفی شرف الدین احمد صدیقی ]] [[صوفی وارثی میرٹھی ]] کے نام سے مشہور تھے ۔  [[ وارثی ]] نسبت [[حاجی وارث علی ]] کے سلسلے سے ہے ۔ مظفر الدین احمد صدیقی بھی اسی سلسلے میں بیعت ہوئے اور  مظفر وارثی کے نام سے پہچانے گئے ۔ ابتدائی تعلیم میرٹھ ہی میں حاصل کی ۔  ادیب فاضل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حاصل کی ۔ ذرائع معاش کے لئے [[ 1953 ]] سے [[1989 ]] تک  اسٹیٹ بنک آف پاکستان سے وابستہ رہے ۔

سطر 39: سطر 28:
* باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں  
* باب حرم . نعتیہ مجموعہ ۔ اس کے اب تک 6 ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں  

* نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | [https://www.scribd.com/document/372020237/Mere-Ache-Rasool-By-Muzaffar-Warsi#from_embed میرے اچھے رسول] | [https://www.scribd.com/document/372274643/Sahib-e-Taaj-By-Muzaffar-Warsi-Majmoa-e-Hamd-o-Naat#from_embed صاحب التاج] | [[امی لقبی ۔ مظفر وارثی | امی لقبی ]]
* نور ازل | کعبہ ء عشق | دل سے در نبی تک | میرے اچھے رسول | صاحب التاج | [[امی لقبی ۔ مظفر وارثی | امی لقبی ]]

اور اس کے علاوہ ،برف کی ناو، لہجہ ، کھلے دریچے، بند ہوا، راکھ کے ڈھیر  میں پھول،  تنہا تنہا گذری ہے ، دیکھا جو تیر کھا کے  حصار، ظلم نہ سہنا ، لہو کی ہریالی ، ستاروں کی آب جو ، صبح کا تارہ اور کچھ مزید کتابیں آپ کی غزل، نظم ، قطعات، ہائیکو اور دیگر اصناف کی نمائندہ ہیں ۔

سطر 50: سطر 39:

[[ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔ مظفر وارثی  |  کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے]] اور [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی| یا رحمتہ اللعالمیں]] کی نعت گوئی اور نعت خوانی کے سب مشہور کلام ہیں ۔  ان کلاموں نے ہوا کے دوش پر جہاں جہاں سفر کیا ۔ مظفر وارثی کی پہچان  بنتا گئے  ۔ انہی کلاموں کی برکت سے مظفر وارثی کی غزل گوئی پس پردہ چلی گئی اور عوام الناس انہیں ایک [[ نعت گو ]] [[نعت خواں]] کے طور پر جاننے لگے ۔ مظفر وارثی نے اپنے نعتیہ مجموعے "دل سے در نبی تک " کے انتساب  میں اپنی اس نئی پہچان کا ذکر بھی کیا ۔

==== حمدیہ شاعری ====
[[ کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔ مظفر وارثی |  کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے]]
[[ لبِ ازل کی صدا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ ۔ مظفر وارثی |  لبِ ازل کی صدا لَا اِلٰہ اِ لّا اللہ]]
[[ ہر ایک لمحے کے اندر قیام تیرا ہے۔ مظفر وارثی |  ہر ایک لمحے کے اندر قیام تیرا ہے]]
[[خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے ۔ مظفر وارثی  |  خدا ہے روشنی جھونکا خدا ہے]]
[[گل میں خوشبو تری، سورج میں اجالا تیرا ۔ مظفر وارثی |  گل میں خوشبو تری، سورج میں اجالا تیرا]]
==== نعتیہ شاعری ====
* [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی | یا رحمتہ اللعالمیں ]]
* [[نبی کا نام جب میرے لبوں پر رقص کرتا ہے - مظفر وارثی | نبی کا نام جب میرے لبوں پر رقص کرتا ہے ]]
* [[نبیوں کے نبی، اُمّی لَقَبی ۔ مظفر وارثی| نبیوں کے نبی، اُمّی لَقَبی]]
* [[مفلسِ زندگی اب نہ سمجھے کوئی ۔ مظفر وارثی|مفلسِ زندگی اب نہ سمجھے کوئی مجھ کو عشقِ نبی اس قدر مِل گیا]]
*  [[مر کے اپنی ہی اداوں پہ امر ہو جاوں ۔ مظفر وارثی | مر کے اپنی ہی اداوں پہ امر ہو جاوں]]
* [[تو امیر حرم میں فقیر عجم ۔ مظفر وارثی | تو امیر حرم میں فقیر عجم]]
* [[اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے ۔ مظفر وارثی | اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے]]
* [[میرا پیمبر عظیم تر ہے ۔ مظفر وارثی | میرا پیمبر عظیم تر ہے]]
* [[پکار مجھ کو نہ دنیا چلا ہوں سوئے رسول ۔ مظفر وارثی | پکار مجھ کو نہ دنیا چلا ہوں سوئے رسول]] <ref> ڈاکڑ شہزاد احمد، ایک سو ایک پاکستانی نعت گو شعرا، رنگ ادب پبلی کیشنز، کراچی ۔ 2017</ref>
* [[جل رہا ہے محمد کی دہلیز پر، دل کو طاقِ حرم کی ضرورت نہیں . مظفر وارثی | جل رہا ہے محمد کی دہلیز پر، دل کو طاقِ حرم کی ضرورت نہیں]]
=== اعزازات ===
=== اعزازات ===

سطر 84: سطر 112:
[https://www.scribd.com/document/355149928/Ummi-Laqabi-Muzaffar-Warsi#from_embed مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف]  
[https://www.scribd.com/document/355149928/Ummi-Laqabi-Muzaffar-Warsi#from_embed مجموعہ نعت ’’اُمّی لَقَبی‘‘ پی ڈی ایف]  

=== مزید دیکھیں ===

=== مزید دیکھیں ===

{{ٹکر 1 }}
 
{{باکس شخصیات }}
[[ سید منظور الکونین ]] |  [[قاری زبید رسول ]] | [[صدیق اسماعیل ]] | [[ سعید ہاشمی ]] | [[ ام حبیبہ ]]
{{ٹکر 2 }}
 
{{ باکس 1 }}
[[اعظم چشتی  ]] | [[محمد علی ظہوری ]] | [[عبدالستار نیازی ]] |

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)

اس صفحہ میں 1 پوشیدہ زمرے شامل ہیں: