مصوتہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 06:31، 18 ستمبر 2023ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{ بسم اللہ }} زمرہ : لسانیات یہ صوتیات کی اصطلاح ہے ۔ان سے مراد آواز میں علت پیدا کرنے والے حروف ہیں یعنی الف ، و، ی۔ یہ اپنے سے ماقبل حرکت کو کھینچتے ہیں تو یہ تینوں حرف مصوتے ہیں جبکہ دیگر حروف مصمتے ہیں ۔ نیز اعراب ثلاثہ یعنی فتحہ کسرہ اور ض...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


یہ صوتیات کی اصطلاح ہے ۔ان سے مراد آواز میں علت پیدا کرنے والے حروف ہیں یعنی الف ، و، ی۔ یہ اپنے سے ماقبل حرکت کو کھینچتے ہیں تو یہ تینوں حرف مصوتے ہیں جبکہ دیگر حروف مصمتے ہیں ۔ نیز اعراب ثلاثہ یعنی فتحہ کسرہ اور ضمہ بھی چھوٹے مصوتے کہلاتے ہیں۔