"مصطفی ذات یکتا آپ ہیں ۔ احمد رضا بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر: احمد رضا بریلوی ==== {{نعت}} ==== مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں یک نے جس کو یک بنایا آپ ہی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}


شاعر: [[احمد رضا بریلوی]]
شاعر: [[مولانا اختر رضا بریلوی]]


==== {{نعت}} ====
==== {{نعت}} ====

حالیہ نسخہ بمطابق 07:08، 5 جولائی 2023ء


شاعر: مولانا اختر رضا بریلوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مصطفیٰ ذاتِ یکتا آپ ہیں

یک نے جس کو یک بنایا آپ ہیں


آپ کی طلعت کو دیکھا جان دی

قبر میں پہنچا تو دیکھا آپ ہیں


آپ جیسا کوئی ہوسکتا نہیں

اپنی ہر خوبی میں تنہا آپ ہیں


آپ کی خاطر بنائے دو جہاں

اپنی خاطر کیا بنایا آپ ہیں


آپ سے خود آپ کا سائل ہوں میں

جانِ جاں میری تمنا آپ ہیں


ہر درت آمد گدا بہرِ سلام

ہو بھلا اختر کا داتا آپ ہیں