"مشارے راشد الفاسے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کویت سے تعلق رکھنے والے ایک امام،...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:


=== حوااشی و حوالہ جات ===
=== حوااشی و حوالہ جات ===
[[زمرہ: قاری ]]
[[زمرہ: نعت خواں ]]
[[زمرہ: کویت ]]

نسخہ بمطابق 19:21، 17 جنوری 2017ء

مشارے راشد الفاسے جو "ابو عبداللہ " کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں کویت سے تعلق رکھنے والے ایک امام، قاری اور نعت خواں ہیں ۔ انہوں فنِ قرات کی تعلیم " جامعہ المدینہ" سے حاصل کی اور صرف دو سالوں میں قرآن پاک حفظ کر لیا ۔ تا حال جامعہ مسجد کویت کے امام ہیں اور ہر سال نماز تراویح میں امامت سر انجام دیتے ہیں ۔

خدمات

"الفاسے " چینل ۔ صرف تلاوت کے لئے

اعزازت

2008 ۔ عرب تخلیقی آسکر ۔ عرب تخلیقی یونین ۔ مصر

2012 ۔ بہترین قاری ۔ About.Com <ref> | About.Com </ref>

مشہور کلام

رحمن یا رحمن

مزید دیکھیے

سمیع یوسف | اقصی عبد الحق | جنید جمشید

حوااشی و حوالہ جات