آپ «مسدس حالی» میں ترمیم کر رہے ہیں
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔
تازہ ترین نسخہ | آپ کی تحریر | ||
سطر 7: | سطر 7: | ||
=== مسدس ِ حالی میں نعتیہ اشعار کا نمونہ === | === مسدس ِ حالی میں نعتیہ اشعار کا نمونہ === | ||
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا | |||
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا | |||
مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا | |||
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا | |||
فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ | |||
یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ | |||
خطا کا ر سے درگزر کرنے والا | |||
بد اندیش کے دل میں گھر کرنے والا | |||
مفاسد کا زیر و زبر کرنے والا | |||
قبائل کو شیر و شکر کرنے والا | |||
اتر کر حِرا سے سوئے قوم آیا | |||
اور اک نسخہ کیمیا ساتھ لایا | |||
مس خام کو جس نے کندن بنایا | |||
کھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا | |||
عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا | |||
پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا | |||
رہا ڈر نہ بیڑے کو موجِ بلا کا | |||
اِدھر سے اُدھر پھر گیا رخ ہوا کا | |||
=== متعقلہ مضامین === | === متعقلہ مضامین === |