مدحِ شاہِ زمن

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


کتاب : مدحِ شاہ زمن

مصنف : سید حبدار قائم

موضوع : مجموعۂ نعت پبلشر : نعت آشنا پبلیکیشنز، لاہور

سال اشاعت: 2022

صفحات : 192

قیمت : 650روپے

مدحِ شاہِ زمن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ضلع اٹک کے باسی پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے سید حبدار قائم کا یہ پہلا نعتیہ مجموعہ نعت آشنا پبلیکیشنز لاہور نے اپنے SIGNATURE STYLE اور آب و تاب کے ساتھ شائع کیا ہے جس میں 2 حمدیں 71 نعتیں اور کچھ مناقب شامل ہیں ۔ متعدد صاحبانِ علم و فن نے اس مجموعے پر اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے جس میں سرِ فہرست ڈاکٹر ریاض مجید کا نام ہے جبکہ اُن کے علاوہ اشفاق احمد غوری، ثاقب خیر آبادی، محمد عارف قادری اور سید عرفی ہاشمی شامل ہیں