"مدحت ِ سردار ِ جنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(«{{بسم اللہ }} زمرہ: مجموعہ ہائے مناقب سبط ِ نبی، سردار جنت، جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر مشتمل یہ مجموعہ امجد حمید محسن کا ہدیہ تبریک ہے 2022 میں فروغ ِ ادب اکادمی، گوجرانوالہ سے شائع ہوا ۔ عین ممکن ہے کہ جناب امام حسن ر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ: مجموعہ ہائے مناقب]]
[[زمرہ: مجموعہ ہائے مناقب]]


سبط ِ نبی،  سردار جنت، جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر مشتمل یہ مجموعہ  [[امجد حمید محسن ]] کا ہدیہ تبریک ہے  [[2022]] میں [[فروغ ِ ادب اکادمی، گوجرانوالہ]] سے شائع ہوا  ۔  عین ممکن ہے کہ جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر یہ پہلا مکمل مجموعہ ہو ۔ انتساب  بھی سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ  کے نام ہے اور قطعہ تاریخ      [[ڈاکٹر ریاض مجید]] نے تحریر کیا ہے ۔ قطعہ تاریخ  میں  [[ڈاکٹرریاض مجید ]] نے بہت کمال دکھیا ہے اور دو مصرعوں میں " مناقب حضرت ِ اما م حسن،  حمید محسن"  کے الفاظ لا کر [[2022]] کے اعداد نکالے ہیں۔ کتاب پر لکھنے والوں میں [[ڈاکٹرریاض مجید]]،  [[ڈاکٹر شوذب کاظمی]]،  [[اقبال نجمی ]]،  [[سرور ایمان]]، [[طاہر سلطانی]] اور [[اکرم کنجاہی]] شامل  ہیں ۔  شعری حصے کی شروعات  حمد ، نعت، منقبت ِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور منقبت ِ حضرت فاطمہ رضی  اللہ تعالی عنہ سے ہوتی ہے ۔
سبط ِ نبی،  سردار جنت، جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر مشتمل یہ مجموعہ  [[امجد حمید محسن ]] کا ہدیہ تبریک ہے  [[2022]] میں [[فروغ ِ ادب اکادمی، گوجرانوالہ]] سے شائع ہوا  ۔  عین ممکن ہے کہ جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر یہ پہلا مکمل مجموعہ ہو ۔ انتساب  بھی سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ  کے نام ہے اور قطعہ تاریخ      [[ڈاکٹر ریاض مجید]] نے تحریر کیا ہے ۔ قطعہ تاریخ  میں  [[ڈاکٹرریاض مجید ]] نے بہت کمال دکھایا اور دو مصرعوں میں " مناقب حضرت ِ اما م حسن،  حمید محسن"  کے الفاظ لا کر [[2022]] کے اعداد نکالے ہیں۔ کتاب پر لکھنے والوں میں [[ڈاکٹرریاض مجید]]،  [[ڈاکٹر شوذب کاظمی]]،  [[اقبال نجمی ]]،  [[سرور ایمان]]، [[طاہر سلطانی]] اور [[اکرم کنجاہی]] شامل  ہیں ۔  شعری حصے کی شروعات  حمد ، نعت، منقبت ِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور منقبت ِ حضرت فاطمہ رضی  اللہ تعالی عنہ سے ہوتی ہے ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 10:54، 18 نومبر 2022ء


سبط ِ نبی، سردار جنت، جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر مشتمل یہ مجموعہ امجد حمید محسن کا ہدیہ تبریک ہے 2022 میں فروغ ِ ادب اکادمی، گوجرانوالہ سے شائع ہوا ۔ عین ممکن ہے کہ جناب امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے مناقب پر یہ پہلا مکمل مجموعہ ہو ۔ انتساب بھی سیدنا امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے نام ہے اور قطعہ تاریخ ڈاکٹر ریاض مجید نے تحریر کیا ہے ۔ قطعہ تاریخ میں ڈاکٹرریاض مجید نے بہت کمال دکھایا اور دو مصرعوں میں " مناقب حضرت ِ اما م حسن، حمید محسن" کے الفاظ لا کر 2022 کے اعداد نکالے ہیں۔ کتاب پر لکھنے والوں میں ڈاکٹرریاض مجید، ڈاکٹر شوذب کاظمی، اقبال نجمی ، سرور ایمان، طاہر سلطانی اور اکرم کنجاہی شامل ہیں ۔ شعری حصے کی شروعات حمد ، نعت، منقبت ِ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور منقبت ِ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوتی ہے ۔