آپ «مدحت اور احمد ندیم قاسمی کی نعت ۔ امجد سلام امجد» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}

مضمون نگار : [[امجد اسلام امجد ]]
مضمون نگار : امجد اسلام امجد  

مطبوعہ :  [[روزنامہ ایکسپریس ]] <Ref> https://www.express.pk/story/374819/ </ref>

سطر 15: سطر 15:

یوں تو نعت میں مناجات کا رنگ بہت ابتدا میں بھی پایا جاتا ہے لیکن

[[اے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہے | اے خاصۂ خاصانِ رسُل وقت دعا ہے ]]

سطر 23: سطر 22:

جیسی براہ راست مناجاتی کیفیت [[حالی | مولانا حالی]] کے یہاں جس شدت اور تواتر سے سامنے آئی یہ ایک نیا انداز تھا جس کا رشتہ 1857ء کی ناکام جنگ آزادی اور اس کے مابعد اثرات سے جوڑا جا سکتا ہے اور جس کی بازگشت ہمیں کچھ حد تک قیام پاکستان کے دوران اٹھنے والی فسادات کی لہر اور پھر سقوط ڈھاکہ کے المیے کے دل خراش ردعمل میں بھی سنائی اور دکھائی دیتی ہے۔

[[کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے شیدا تیرا ۔ احمد ندیم قاسمی | ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آ]]

راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا
راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا

مضامین کے حصے میں ہمیں مضمون نگاروں میں [[اشفاق احمد]]، [[حفیظ تائب]]، [[شہزاد احمد]]، [[حافظ لدھیانوی]] اور [[شبیر احمد قادری | ڈاکٹر شبیر احمد قادری]] سمیت کچھ اور اہم نام بھی نظر آتے ہیں لیکن میرے نزدیک اس گوشے کا سب سے قابل قدر کارنامہ وہ منظوم اظہار عقیدت ہے جس کے پیش کرنے والوں میں [[احسان دانش]]، [[اختر حسین جعفری]]، [[قتیل شفائی]]، [[فضل گجراتی]]، [[مظفر داودی]]، [[حفیظ تائب]]، [[خالد احمد]]، [[عاصی کرنالی]]، [[نجیب احمد]]، [[عباس تابش]]، [[زاہد فخری]]، [[جمشید چشتی]]، [[فقیر امان اللہ خان]] اور [[سرور نقشبندی]] جیسے اہم نام شامل ہیں۔ ان احباب نے [[احمد ندیم قاسمی | قاسمی صاحب]] اور ان کی نعت کو کس کس طرح سے سراہا ہے اس کی چند مثالیں کچھ یوں ہیں

کیسا فن کار ہے کیا خوب سخن ور ہے ندیمؔ
کیسا فن کار ہے کیا خوب سخن ور ہے ندیمؔ
سطر 67: سطر 63:

[[سرور نقشبندی]] نے ایک اور اچھا کام یہ کیا ہے کہ نعت کے انتخاب میں [[احمد ندیم قاسمی | قاسمی صاحب]] کے مجموعہ نعت ’’[[جمال]]‘‘ کے بعد کی کہی ہوئی نعتوں کو بھی پیش نظر رکھا ہے جس سے ان کی نعت نگاری کی ایک مکمل تصویر سامنے آ جاتی ہے۔ آخر میں انتخاب سے اخذ کردہ چند اشعار جو اس بابرکت میدان میں [[احمد ندیم قاسمی]] کی انفرادیت کے ترجمان ہیں۔

اے مرے شاہؐ شرق و غرب! نانِ جویں غذا تریؐ

سطر 112: سطر 107:

اور میں نے اپنے دل میں اتارا ہے انؐ کا نام

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)