محمد اویس راجہ
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:17، 17 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
تعارف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ترمیم کے ذریعے " محمد اویس راجہ " کے بارے معلومات کا اضافہ کیجئے
شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
رسولِ اکرم ، رسول اکمل
کرم کے سارے اصول اکمل
درِ عطاسے سوال کر کے
ہوا عطا کا حصول اکمل
ہوا ہے حر سا وہاں مکرم
ہے آل ِ او، وہ سکول اکمل
حرا سے آئے سوئے حرم وہ
سکھائے ہم کو اصول اکمل
عطائے احمد عطائے واحد
اصولِ واحد اصول اکمل
کہاں ۔۔! وہاں ، رد ہوئی کسی کی
دعا ادھوری ، وصول اکمل