محمد اویس راجہ

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:41، 13 جنوری 2017ء از 67.245.87.57 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ: رسولِ اکرم ، رسول اکمل کرم کے سارے اصول اکمل درِ عطاسے سوال کر کے ہوا عطا کا حصول اکمل ہوا ہے حر...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

رسولِ اکرم ، رسول اکمل کرم کے سارے اصول اکمل

درِ عطاسے سوال کر کے ہوا عطا کا حصول اکمل

ہوا ہے حر سا وہاں مکرم ہے آل ِ او، وہ سکول اکمل

حرا سے آئے سوئے حرم وہ سکھائے ہم کو اصول اکمل

عطائے احمد عطائے واحد اصولِ واحد اصول اکمل

کہاں ۔۔! وہاں ، رد ہوئی کسی کی دعا ادھوری ، وصول اکمل

محمد اویس راجہ