"محمد اویس راجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
 
[[ملف:Awais Raja.jpg|Link]]


=== تعارف ===
=== تعارف ===

حالیہ نسخہ بمطابق 12:17، 17 اپريل 2018ء

Link

تعارف[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ترمیم کے ذریعے " محمد اویس راجہ " کے بارے معلومات کا اضافہ کیجئے

شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم


رسولِ اکرم ، رسول اکمل

کرم کے سارے اصول اکمل


درِ عطاسے سوال کر کے

ہوا عطا کا حصول اکمل


ہوا ہے حر سا وہاں مکرم

ہے آل ِ او، وہ سکول اکمل


حرا سے آئے سوئے حرم وہ

سکھائے ہم کو اصول اکمل


عطائے احمد عطائے واحد

اصولِ واحد اصول اکمل


کہاں ۔۔! وہاں ، رد ہوئی کسی کی

دعا ادھوری ، وصول اکمل