"محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں ۔ عبدالستار نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : عبدالستار نیازی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== محبوب کی محفل کو محبوب...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ}}
{{بسم اللہ}}
[[زمرہ: خاص نعتیں]]
[[زمرہ: م]]


شاعر : [[عبدالستار نیازی]]
شاعر : [[عبدالستار نیازی]]
سطر 30: سطر 33:
چل تجھ کو مدینے میں سرکار بلاتے ہیں
چل تجھ کو مدینے میں سرکار بلاتے ہیں


=== نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی  ===
[http://www.naatview.com/1366-2/ | صدیق اسماعیل کی آواز میں]





حالیہ نسخہ بمطابق 02:57، 29 جولائی 2017ء


شاعر : عبدالستار نیازی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ہیں

آتے ہیں وہی جن کو سرکار بلاتے ہیں


جن کا بھری دنیا میں کوئی بھی نہیں والی

اُن کو بھی میرے آقا سینےسے لگاتے ہیں


وہ لوگ خدا شاہد قسمت کے سکندر ہیں

جو سرورِ عالم کا میلاد مناتے ہیں


جو شاہِ مدینہ کو لجپال سمجھتے ہیں

دامانِ طلب بھر کر محفل سے وہ جاتے ہیں


اس آس پہ جیتا ہوں کہدے یہ کوئی آکر

چل تجھ کو مدینے میں سرکار بلاتے ہیں


نعت خوانوں میں کلام کی پذیرائی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

| صدیق اسماعیل کی آواز میں


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عبدالستار نیازی