محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے چانن سنگھ شاد

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 04:50، 12 مارچ 2017ء از 2.48.151.0 (تبادلۂ خیال) (نیا صفحہ:  محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے سجدوں کا مزا آجاتا ہے مقبول عبادت ہوتی ہے ہاں ایسے ہی...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

 محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے


سجدوں کا مزا آجاتا ہے مقبول عبادت ہوتی ہے


ہاں ایسے ہی لوگوں کی فطرت مائل بہ شریعت ہوتی ہے


حاصل جنہیں کملی والے سے ایمان کی دولت ہوتی ہے