"محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے چانن سنگھ شاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ:  محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے سجدوں کا مزا آجاتا ہے مقبول عبادت ہوتی ہے ہاں ایسے ہی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[زمرہ: م]]
{{نعت 2]]
 محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے
 محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے



نسخہ بمطابق 02:59، 29 جولائی 2017ء


{{نعت 2]]

 محبوب خدا کی جب اپنے عشاق پہ رحمت ہوتی ہے


سجدوں کا مزا آجاتا ہے مقبول عبادت ہوتی ہے


ہاں ایسے ہی لوگوں کی فطرت مائل بہ شریعت ہوتی ہے


حاصل جنہیں کملی والے سے ایمان کی دولت ہوتی ہے