مثنوی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:08، 27 مارچ 2017ء از Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} ایسی نظم جس میں ہر شعر ایک مطلع ہو ۔ === مثنوی کی نعتیہ تاریخ میں اہمیت === ڈاکٹر عزیز...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


ایسی نظم جس میں ہر شعر ایک مطلع ہو ۔


مثنوی کی نعتیہ تاریخ میں اہمیت

ڈاکٹر عزیز احسن ، نعت رنگ کے مدیر صبیح رحمانی کو ایک خط میں لکھتے ہیں

"’’ سیکڑوں مثنویاں لکھی گئی ہیں جن میں سے کچھ مطبوعہ اور کچھ غیر مطبوعہ ہیں۔ان مثنویوں کی ابتدا حمد و نعت ہی سے ہوئی ہے۔ چنانچہ اگر ہم ہر بار کسی ایک مثنوی سے نعت کے اشعار منتخب یا مکمل شکل میں ،نعت رنگ کی زینت بناسکیں تو ہماری یہ کاوش ، نعتیہ ادب کے مطبوعہ خزانے میں اضافے کا بھی باعث ہوگی اور تحقیقی آفاق کی وسعتوں کی راہ بھی ہموار کرے گی <ref> نعت نامے ، نعت ریسرچ سنٹر، کراچی </ref>