آپ «ماہرالقادری» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف: NTK Mahir ul Qadri.jpg|300px|link=ماہرالقادری]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[ملف:NTK Mahir ul Qadri.jpg|300px]]


ماہر القادری کا اصل نام منظور حسین ہےـ آپ [[30 جولائی]] [[1906]]ء کو کسہیہ کلاں(انڈیا)میں پیدا ہوئے۔مدحیہ شاعری میں سب سے زیادہ شہرت انکے لکھے ہوئے سلام کو حاصل ہوئیجو منظرِ عام پر آتے ہی کلاسیک کا حصہ بن گیا ـ  
ماہر القادری کا اصل نام منظور حسین ہےـ آپ [[30 جولائی]] [[1906]]ء کو کسہیہ کلاں(انڈیا)میں پیدا ہوئے۔مدحیہ شاعری میں سب سے زیادہ شہرت انکے لکھے ہوئے سلام کو حاصل ہوئیجو منظرِ عام پر آتے ہی کلاسیک کا حصہ بن گیا ـ  
انہوں نے عملی زندگی کا آغاز حیدر آباد دکن سے کیا، پھر بجنور چلے گئے۔ جہاں مدینہ بجنور اور غنچہ کے مدیر رہے۔ زندگی کا بڑا حصہ حیدرآباد دکن، دہلی، بمبئی میں گزرا اور پھر مستقل قیام کراچی میں رہا۔ چند ماہ ملتان میں بھی گزارے۔ اس کے علاوہ سیر و سیاحت کا بارہا اتفاق ہوا۔ [[1928]]ء میں ریاست حیدرآباد کے مختلف محکموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔ قیام حیدرآباد کے دوران میں جب نواب بہادر یار جنگ کی تقاریر کا طوطی بولتا تھا، نواب صاحب نے قائد اعظم سے ان کا تعارف یوں کرایا میری تقریروں اور ان (ماہرالقادری) کی نظموں نے مسلمانانِ دکن میں بیداری پیدا کی ہے۔




=== تصنیفات ===
=== تصنیفات ===


1:[[ذکر جمیل]] (نعتیہ مجموعہ)
1:ذکرِ جمیل(نعتیہ مجموعہ)
2:[[ظہورِ قدسی ]] (نعتیہ مجموعہ)
2:ظہورِ قدسی(نعتیہ مجموعہ)
3:فردوس
3:فردوس
4:نغماتِ ماہر
4:نغماتِ ماہر
سطر 23: سطر 21:




===حمدیہ و نعتیہ شاعری ===
===نمونہ کلام===
 
====رسول مجتبی{{ص}} کہیے، محمد مصطفی{{ص}} کہیے====
 
رسول مجتبی{{ص}} کہیے، محمد مصطفی{{ص}} کہیے
 
خدا کے بعد بس وہ ہیں، پھر اس کے بعد کیا کہیے
 
 
شریعت کا ہے یہ اصرار ختم الانبیاء کہیے
 
محبت کا تقاضا ہے کہ محبوب خدا{{ص}} کہیے
 


* [[رسول مجتبی کہیے، محمد مصطفی کہیے ۔ ماہر القادری ]]
جب ان کا ذکر ہو دینا سراپا گوش ہو جائے
* [[سلام اس پرکے جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔ ماہر القادری ]]
 
* [[کہاں میں کہاں مدح ِ ذات ِ گرامی ۔ ماہر القادری]]
جب سن کا نام آئے مرحبا صل علی کہیے
 
 
مرے سرکار{{ص}} کے نقش قدم شمع ہدایت ہیں
 
یہ وہ منزل ہے جس کو مغفرت کا راستہ کہیے
 
 
محمد کی نبوت دائرہ ہے نور وحدت کا
 
اسی کو ابتدا کہیے اسی کو انتہا کہیے
 
 
غبار راہ طیبہ سرمہ چشم بصیرت ہے
 
یہی وہ خاک ہے جس خاک کو خاک شفا کہیے
 
 
مدینہ یاد آتا ہے تو پھر آنسو نہیں رکتے
 
مری آنکھوں کو ماہر، چشمہ آب بقا کہیے
 
 
==== سلام ====
 
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی
 
سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
 
سلام اس پرکہ اسرارِ محبت جس نے سکھلائے
 
سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے
 
سلام اس پر کہ جس نے خوں کے پیاسوں کو قبائیں دیں
 
سلام اس پر کہ جس نے گالیاں سن کر دعائیں دیں
 
سلام اس پر کہ دشمن کو حیاتِ جاوداں دے دی
 
سلام اس پر ابو سفیان کو جس نے اماں دے دی
 
سلام اس پر کہ جس کا ذکر ہے سارے صحائف میں
 
سلام اس پ ہوا مجروح جو بازارِ طائف میں
 
سلام اس پر وطن کے لوگ جس کو تنگ کرتے تھے
 
سلام اس پر کہ گھر والے بھی جس سے جنگ کرتے تھے
 
سلام اس پر کہ جس کے گھر میں چاندی تھی نہ سونا تھا
 
سلام اس پر کہ ٹوٹا بوریا جس کا بچھونا تھا
 
سلام اس پر جو سچائی کی خاطر دکھ اٹھاتا تھا
 
سلام اس پر جو بھوکا رہ کے اوروں کو کھلاتا تھا
 
سلام اس پر جو امت کے لیے راتوں کو روتا تھا
 
سلام اس پر جو فرشِ خاک پر جاڑے میں سوتا تھا
 
سلام اس پر جو دنیا کے لئے رحمت ہی رحمت ہے
 
سلام اس پر کہ جس کی ذات فخرِ آدمیّت ہے
 
سلام اس پر کہ جس نے جھولیاں بھردیں فقیروں کی
 
سلام اس پر کہ مشکیں کھول دیں جس نے اسیروں کی
 
سلام اس پر کہ جس کی چاند تاروں نے گواہ دی
 
سلام اس پر کہ جس کی سنگ پاروں نے گواہی دی
 
سلام اس پر کہ جس نے زندگی کا راز سمجھایا
 
سلام اس پر کہ جو خود بدر کے میدان میں آیا
 
سلام اس پر کہ جس کا نام لے کر اس کے شیدائی
 
الٹ دیتے ہیں تختِ قیصریت اوجِ دارائی
 
سلام اس پر کہ جس کے نام لیوا ہر زمانے میں
 
بڑھا دیتے ہیں ٹکڑا سرفروشی کے فسانے میں
 
سلام اس ذات پر کہ جس کے یہ پریشاں حال دیوانے
 
سنا سکتے ہیں اب بھی خالد و حیدر کے افسانے
 
درود اس پر کہ جس کی بزم میں قسمت نہیں سوتی
 
درود اس پر کہ جس کے ذکر سے سیری نہیں ہوتی
 
درود اس پر کہ جس کے تذکرے ہیں پاک بازوں میں
 
درود اس پر کہ جس کا نام لیتے ہیں نمازوں میں
 
درود اس پر، جسے شمعِ شبستان ازل کہیے
 
درود اس ذات پر فخرِ بنی آدم جسے کہیے
 
==== نعت ====
 
کہاں میں کہاں مدحِ ذاتِ گرامی
 
نہ سعدی نہ رومی نہ قدسی نہ جامی
 
پسینے پسینے ہوا جا رہا ہوں
 
کہاں یہ زباں اور کہاں نامِ نامی
 
 
سلام اس شہنشاہ ِہر دو سرا پر
 
درود اس امامِ صفِ انبیاء پر
 
پیامی تو بے شک سبھی محترم ہیں
 
مگر اﷲ اﷲ خصوصی پیامی
 
 
فلک سے زمیں تک ہے جشنِ چراغاں
 
کہ تشریف لاتے ہیں شاہِ رسولاں
 
خوشا جلوہِ ماہتابِ مجسّم
 
زہے آمدِ آفتاب تمامی
 
 
کوئی ایسا ہادی دکھادے تو جانیں
 
کوئی ایسا محسن بتا دے تو جانیں
 
کبھی دوستوں پر نظر احتسابی
 
کبھی دشمنوں سے بھی شیریں کلامی
 
 
اطاعت کے اقرار بھی ہر قدم پر
 
شفاعت کا اقرار بھی ہر نظر میں
 
اصولًا خطاؤں پہ تنبیہ لیکن
 
مزاجاً خطا کار بندوں کے حامی
 
 
یہ آنسو جو آنکھوں سے میری رواں ہیں
 
عطائے شہنشاہ ِکون و مکاں ہیں
 
مجھے مل گیا جامِ صہبائے کوثر
 
میرے کام آئی میری تشنہ کامی
 
 
فقیروں کو کیا کام طبل و عَلم سے
 
گداؤں کو کیا فکر جاہ و حشم کی
 
عباؤں قباؤں کا میں کیا کروں گا
 
عطا ہو گیا مجھ کو تاجِ غلامی
 
 
انہیں صدقِ دل سے بُلا کے تو دیکھو
 
ندامت کے آنسو بہا کے تو دیکھو
 
لیے جاؤ عُقبٰی میں نامِ محمدؐ
 
شفاعت کا ضامن ہے اسمِ گرامی


===شراکتیں===
===شراکتیں===
سطر 41: سطر 223:


[[صارف:تیمورصدیقی ]] | [[ندیم فارق ]]
[[صارف:تیمورصدیقی ]] | [[ندیم فارق ]]
=== مزید دیکھیے ===
{{ ٹکر 1 }}
{{ باکس شخصیات }}
{{ ٹکر 2 }}
{{ باکس 1 }}
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)