آپ «مالیگاؤں کے نعت گو شعرا کا’ نعت رنگ‘(پاکستان) میں تذکرہ ۔ ندیم صدیقی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 15: سطر 15:
[[نعت رنگ]]،(کراچی۔پاکستان سے) اپنے موضوع پر شائع ہونے والا منفرد اور مثالی مجلہ ہے جس کا28 واں شمارہ جو پانچ سَو سے زائد صفحات پر مشتمل ،حال ہی میں موصول ہوا ہے ، جسکےمشمولات اپنے روایتی معیار کی شہادت ہیں۔

موضوعات کی مناسبت سے کوئی سات الگ الگ ابواب میں اس شمارے کو تقسیم کیا گیا ہے ۔ بابِ تمجید، تحقیق و تنقید، فکر و فن، انٹروِیو، ایوانِ مدحت، مطالعات ِنعت اور نعت نامے۔ بابِ اوّل میں [[ڈاکٹر ریاض مجید]] کی حمدیں ہیں تو تحقیق و تنقید کے باب میں چودہ مضامین ہیں جن میں پاکستان کے ممتاز اہلِ علم و قلم میں [[مبین مرزا]]، [[ڈاکٹر ریاض مجید]]، [[ڈاکٹر عزیز احسن]] اور [[ڈاکٹر نوید احمد گل]] جیسے نام ہیں تو وہیں ہندوستان کے قلم کاروں میں [[ڈاکٹر محمداسماعیل آزاد فتح پوری]]، [[ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط]]، [[ڈاکٹر اشفاق انجم]]، [[خان حسنین عاقب]]، [[اجمل فاروق ندوی | شاہ اجمل فاروق ندوی]] اور[[ ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] بھی ہیں،اسی طرح دیگر ابواب میں بھی ہندوستانی شعرا و ادبا کی تحریریں( نظم و نثر) اس کا حصہ ہیں۔
موضوعات کی مناسبت سے کوئی سات الگ الگ ابواب میں اس شمارے کو تقسیم کیا گیا ہے ۔ بابِ تمجید، تحقیق و تنقید، فکر و فن، انٹروِیو، ایوانِ مدحت، مطالعات ِنعت اور نعت نامے۔ بابِ اوّل میں [[ڈاکٹر ریاض مجید]] کی حمدیں ہیں تو تحقیق و تنقید کے باب میں چودہ مضامین ہیں جن میں پاکستان کے ممتاز اہلِ علم و قلم میں [[مبین مرزا]]، [[ڈاکٹر ریاض مجید]]، [[ڈاکٹر عزیز احسن]] اور [[ڈاکٹر نوید احمد گل]] جیسے نام ہیں تو وہیں ہندوستان کے قلم کاروں میں [[ڈاکٹر محمداسماعیل آزاد فتح پوری]]، [[ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط]]، [[ڈاکٹر اشفاق انجم]]، [[خان حسنین عاقب]]، [[اجمل فاروق ندوی | شاہ اجمل فاروق ندوی]] اور [[ڈاکٹر محمد حسیں مشاہد رضوی]] بھی ہیں،اسی طرح دیگر ابواب میں بھی ہندوستانی شعرا و ادبا کی تحریریں( نظم و نثر) اس کا حصہ ہیں۔

اِنٹروِیو کے باب میں مشہوراہلِ ادب [[ڈاکٹر ابو الکلام قاسمی]](علی گڑھ)اور [[ڈاکٹر محمد اسلم انصاری]] کی گفتگو ہمیں پڑھنے کو ملی۔ یہ حصہ دراصل سوالنامے کے جوابات پرمشتمل ہے۔ ایک الگ صفحے پر کوئی بارہ سوال درج ہیں اور اگلے صفحات پر دونوں حضرات کے تفصیلی جوابات ہیں۔

سطر 24: سطر 24:
اس شمارے کا آخری حصہ جو خطوط پر مبنی ہے وہ بھی اپنے متن میں وقیع ہے ۔ اس باب کا اوّلین خط [[ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط]] کا ہے جس میں اُنہوں نے ’نعت رنگ‘ کے 27ویں شمارے پر اپنے تاثرات کو تفصیل سے(سات صفحات پر)بیان کیا ہے جس میں موصوف نے(اپنے مضمون ’غالب کی مثنوی بیان معراج کا تنقیدی مطالعہ‘ پر) [[ڈاکٹر اشفاق انجم ]]کےاعتراض (’’یہ قرآن و حدیث سے متصادم ہے‘‘:اشفاق انجم) کے جواب میں اشفاق انجم ہی کے اشعار نقل کرتے ہوئے،( نشیط نے) کہا ہے کہ’’ یہ(اشعار) نہ تو قرآن و احادیث سے لگّا کھاتے ہیں نہ اس واقعے کے تاریخی پہلو سے ان کا واسطہ ہے، بلکہ شاعر کی عقیدت تو ان ساروں کو جھٹلا رہی ہے۔ پھر بھی یہ اشعار فیوض و برکات کا ثمرہ سمجھے گئے ہیں۔ ان شواہد سے یہ بات صاف ہو جاتی ہے کہ اگر نعتیہ شاعری کو بالقصد قرآن و احادیث کی میزان پر پرکھنے کی کوشش کی جائے تو اس کا شاید نو، دس فیصد سرمایہ دریا بُرد کرنا پڑے گا اور تقدیسی شاعری کی بربادی کا یہ بڑا سانحہ قرار پائے گا، نیز ہمیں اپنے کلاسیکی ادب سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا۔‘‘4

’نعت نامے‘کے باب میں اور بھی کئی خط اہمیت کے حامل ہیں مثلا ً مشہور ناقد و شاعر پروفیسر سحر انصاری کے خط میں[[ سلیم شہزاد]] کے( مرزا غالبؔ کی مثنوی ابر ِگہر بار) منظوم ترجمے کی خوب داد دِی گئی ہے۔ پروفیسرسحر لکھتے ہیں کہ
’نعت نامے‘کے باب میں اور بھی کئی خط اہمیت کے حامل ہیں مثلا ً مشہور ناقد و شاعر پروفیسر سحر انصاری کے خط میں سلیم شہزاد کے( مرزا غالبؔ کی مثنوی ابر ِگہر بار) منظوم ترجمے کی خوب داد دِی گئی ہے۔ پروفیسرسحر لکھتے ہیں کہ

’’ اس(مثنوی) کے نثری ترجمے ہوئے ہیں لیکن[[ سلیم شہزاد]] کا منظوم ترجمہ بہت رواں اور شستہ ہے۔ ترجمے کی بحر بھی وہی ہے جو غالب کی فارسی نعت کی ہے۔‘‘
’’ اس(مثنوی) کے نثری ترجمے ہوئے ہیں لیکن سلیم شہزاد کا منظوم ترجمہ بہت رواں اور شستہ ہے۔ ترجمے کی بحر بھی وہی ہے جو غالب کی فارسی نعت کی ہے۔‘‘

سحر نے آگے یہ بھی لکھا ہے کہ’’[[ سلیم شہزاد]] کے ترجمے کو میں بہ جائے ترجمانی کہوں گا،۔۔۔ اُنہوں نے لفظی ترجمے کے بہ جائے خیال کو اہمیت دی ہے۔‘‘
سحر نے آگے یہ بھی لکھا ہے کہ’’ سلیم شہزاد کے ترجمے کو میں بہ جائے ترجمانی کہوں گا،۔۔۔ اُنہوں نے لفظی ترجمے کے بہ جائے خیال کو اہمیت دی ہے۔‘‘

پروفیسرسحر ؔنے واضح لفظوں میں لکھا ہے کہ’’ [[سلیم شہزاد ]]کی قدرتِ سخن، فارسی اور اُردو پر ان کی دست رس لائقِ ستائش ہے، فارسی سے عبرت انگیز دوری کےاِس دور میں [[سلیم شہزاد]]جیسےاسکالر خال خال نظرآتے ہیں۔‘‘
پروفیسرسحر ؔنے واضح لفظوں میں لکھا ہے کہ’’ سلیم شہزاد کی قدرتِ سخن، فارسی اور اُردو پر ان کی دست رس لائقِ ستائش ہے، فارسی سے عبرت انگیز دوری کےاِس دور میں سلیم شہزادجیسےاسکالر خال خال نظرآتے ہیں۔‘‘

خطوط کے باب میں [[مولانا کوکب اوکاڑوی]] کی کمی ہمیں محسوس ہوئی واضح رہے کہ سابقہ کئی شماروں میں نعتیہ ادب کا پس منظر رکھنے والے اُن کے وقیع خطوط نظر سے گزر چکے ہیں ،اگر ہمارا حافظہ خطا نہیں کرتا تو یہ خطوط کتابی شکل(غالباً اس کا نام تھا ’’ نعت اورآداب نعت) میں بھی شائع ہوچکے ہیں۔
خطوط کے باب میں مولانا کوکب اوکاڑوی کی کمی ہمیں محسوس ہوئی واضح رہے کہ سابقہ کئی شماروں میں نعتیہ ادب کا پس منظر رکھنے والے اُن کے وقیع خطوط نظر سے گزر چکے ہیں ،اگر ہمارا حافظہ خطا نہیں کرتا تو یہ خطوط کتابی شکل(غالباً اس کا نام تھا ’’ نعت اورآداب نعت) میں بھی شائع ہوچکے ہیں۔

اسی شمارے میں ڈاکٹر اشفاق انجم کا جو مضمون( نعت: غلطی ہائے مضامین) ہے اس میں انہوں نے جن ہندوستانی نعت گو شعرا کے کلام پر گرفت کی ہے ان میں سے چند نام یوں ہیں: جاوید ندیم ناگپوری، فراز فتح پوری اظہر کرجانوی،ڈاکٹرصابر سنبھلی، محمد شائق کوپاروی، گہر مالیگانوی، ممتاز نادر، اطہر کامٹوی،غنی اعجازاکولوی، جوہر چاندوڑی، شفق آکوٹوی، شکیل شرف دھولیوی، شریف ناگپوری، حسن بھاٹی ناگپوری، ظہور شاہد کھنڈوی، نعیم اللہ نقیب اکولوی(شاید یہ فصیح اللہ نقیبؔ ہیں)، قاضی صولت حسین ناگپوری، صابردانش آکوٹوی، مولانا اعجاز کامٹوی ، جہانگیر خاں جوہر پاتوروی، سیفی آروی،اسعد پاتوروی،عبدالکریم درویش ،نادر اسلوبی،آذر خورجوی،مسلم برہانپوری، کیفی کامٹوی، محمد امجد رضا امجد ناگپوری، مجید کوثر،عزیز اشرفی بھیونڈی ، صلاح الدین نیر( حیدر آباد)، اشتیاق کامل، کامل بہزاد،امان افسر ایولوی، عظیم وقار اکولوی،سالم ناگپوری اور[[ مشاہد رضوی]] مالیگانوی وغیرہ
اسی شمارے میں ڈاکٹر اشفاق انجم کا جو مضمون( نعت: غلطی ہائے مضامین) ہے اس میں انہوں نے جن ہندوستانی نعت گو شعرا کے کلام پر گرفت کی ہے ان میں سے چند نام یوں ہیں: جاوید ندیم ناگپوری، فراز فتح پوری اظہر کرجانوی،ڈاکٹرصابر سنبھلی، محمد شائق کوپاروی، گہر مالیگانوی، ممتاز نادر، اطہر کامٹوی،غنی اعجازاکولوی، جوہر چاندوڑی، شفق آکوٹوی، شکیل شرف دھولیوی، شریف ناگپوری، حسن بھاٹی ناگپوری، ظہور شاہد کھنڈوی، نعیم اللہ نقیب اکولوی(شاید یہ فصیح اللہ نقیبؔ ہیں)، قاضی صولت حسین ناگپوری، صابردانش آکوٹوی، مولانا اعجاز کامٹوی ، جہانگیر خاں جوہر پاتوروی، سیفی آروی،اسعد پاتوروی،عبدالکریم درویش ،نادر اسلوبی،آذر خورجوی،مسلم برہانپوری، کیفی کامٹوی، محمد امجد رضا امجد ناگپوری، مجید کوثر،عزیز اشرفی بھیونڈی ، صلاح الدین نیر( حیدر آباد)، اشتیاق کامل، کامل بہزاد،امان افسر ایولوی، عظیم وقار اکولوی،سالم ناگپوری اور مشاہد رضوی مالیگانوی وغیرہ

سطر 58: سطر 58:

موبائیل:[tel: 00923322668266 00923322668266]
موبائیل:[tel: 00923322668266 00923322668266]

=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)