آپ «مارچ 2020 ۔ 39 ویں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 19: سطر 19:
اس نعتیہ نشست کے مہمانِ خاص پاکستان ٹیلی ویژن ملتان کے شعبہ حالاتِ حاضرہ کے پروڈیوسر، معروف نعت خواں اور قومی و صوبائی سیرت ایوارڈ یافتہ نامور نعت گو شاعر جناب [[علی رضا خان]] تھے جو اس محفل میں شرکت کے لیئے خصوصی طور پر ملتان سے تشریف فرما ہوئے.

مہمانانِ اعزاز میں [[ڈاکٹر اخلاق گیلانی]]، [[محمد ساجد ڈھلوں نوری]] اور سید [[عمران نقوی]] شامل تھے.
مہمانانِ اعزاز میں [[ڈاکٹر اخلاق گیلانی]]، [[محمد ساجد ڈھلوں نوری]] اور سید [[عمران نقوی]] شامل تھے.
بانی نعت لائبریری محمد [[یوسف ورک قادری]] نے تلاوتِ کلامِ پاک سے محفل کا آغاز فرمایا جبکہ شعبہء نظامت محمد [[ارسلان ارشد]](راقم) کے سپرد رہا.
بانی نعت لائبریری [[محمد یوسف ورک]] قادری نے تلاوتِ کلامِ پاک سے محفل کا آغاز فرمایا جبکہ شعبہء نظامت محمد [[ارسلان ارشد]](راقم) کے سپرد رہا.
جن خوش بخت و خوش آواز ثنا خوانانِ عظام نے مہمانِ خاص کی لکھی ہوئی نعوت پڑھنے کی سعادت حاصل کی اُن میں حنان رضا واہلہ، محمد ذوالقرنین، محمد احسن طارق، محمد فرقان ارشد، محمد یٰسین صابری، محمد احمد رضا قادری، محمد نصیر احمد قادری اور سید عرفان احمد نقوی کے نام شامل تھے.

بعد ازاں مہمانانِ اعزاز نے بھی اپنا نعتیہ کلام سنایا اور مہمانِ خاص بارے اپنے تاثرات کا اظہار کیا.
بعد ازاں مہمانانِ اعزاز نے بھی اپنا نعتیہ کلام سنایا اور مہمانِ خاص بارے اپنے تاثرات کا اظہار کیا.
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)