"لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب ۔ علامہ اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال === نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسل...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:


میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب
==== نعت خوانوں کی پذیرائی ====


===مزیددیکھیے ===
===مزیددیکھیے ===


[[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ ]]
[[علامہ اقبال ]] | [[ کلام اقبال میں نعتیہ عناصر ]] | [[وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ ]]

نسخہ بمطابق 10:03، 30 جون 2017ء


شاعر: ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

نعت ِ رسول ِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم =

لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب

گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حجاب


عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ

ذرہ ریگ کو دیا تو نے طلوعِ آفتاب


شوکت سنجر و تیرے جلال کی نمود

فقر و جنید بایزید تیرا جمال بے نقاب


شوق تیرا اگر نہ ہو میری نماز کا امام

میرا قیام بھی حجاب میرا سجود بھی حجاب

نعت خوانوں کی پذیرائی

مزیددیکھیے

علامہ اقبال | کلام اقبال میں نعتیہ عناصر | وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یسیں ، وہی طہ