"لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔ صبیح رحمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ}} شاعر : صبیح رحمانی ==== نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم ==== لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی...)
 
سطر 31: سطر 31:




=== اس نعت مبارکہ کی وڈیو ===
=== اس نعت مبارکہ کی وڈیوز ===
 
* [http://www.naatview.com/lab-par-naat-e-paak-ka-naghma-qari-waheed-zafar-qasmi/ | قاری وحید ظفر قاسمی کی آواز میں ]
 
* [https://www.youtube.com/watch?v=7nGFm1wMcc0 اویس رضا قادری کی آواز میں ]]


[http://www.naatview.com/lab-par-naat-e-paak-ka-naghma-qari-waheed-zafar-qasmi/ | قاری وحید ظفر قاسمی کی آواز میں ]





نسخہ بمطابق 10:02، 3 اگست 2017ء


شاعر : صبیح رحمانی

نعت رسول اللہ صل اعلی علیہ و سلم

لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے

میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں

اپنا سب کچھ گنبدِ خضری کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


پست و ہ کیسے ہوسکتا ہے جس کو حق نے بلند کیا

دونوں جہاں میں ان کا چرچا کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے

دین پہ مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


سب ہو آئے ان کے در سے جا نہ سکا تو ایک صبیح

یہ کہ اک تصویر تمنا کل بھی تھا اور آج بھی ہے​


اس نعت مبارکہ کی وڈیوز


مزید دیکھیے

صبیح رحمانی