آپ «لالہ صحرائی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Laala Sehrai.png| link=لالہ صحرائی]]
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[پروفیسر شفیق کھوکھر ]] آپ کے بارے لکھتے ہیں ۔
<blockquote>
وہ ایک نیم خواندہ گھرانے میں امرتسر ضلع کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے،جہانیاں کے نیم ترقی یافتہ اور نیم صحرائی علاقے میں پروان چڑھے۔ حالات کی تلخیوں اور زمانے کی چیرہ دستیوں نے انہیں اعلیٰ تعلیم کے حصول سے محروم رکھا، مگر اب ان کے کام پر ایم فل تک تحقیقی کام ہو رہا ہے۔ جہانیاں میں انہیں نیم خواندہ، مگر انتہائی مہذب اور سادہ خاندانی ماحول، تقسیم ہند کے بعد مشرقی پنجاب سے تشریف لانے والے عابد و زاہد حکیم محمد عبداللہ سلیمانی کی سرپرستی اور ان کے فرزندانِ ارجمند عبدالحمید اور چودھری نذیر احمد کی رفاقت نصیب ہوئی اور مولانا مودودی ؒ کی فکری رہنمائی اور روحانی آبیاری نے چودھری محمد صادق کو لالۂ صحرائی کے روپ میں وہ تازگی، زبان کی شائستگی، فصاحت اور رنگ و ادب بخشا کہ دُنیا ان کی گرویدہ ہو گئی۔
</blockquote>
=== مختصر حالات زندگی ===
لالہ صحرائی کا اصل نام  چودھری محمد صادق تھا ۔  نام ور محقق اور شاعر [[مسعود کاظمی]] اپنی کتاب [[دبستان ملتان]] میں لکھتے ہیں  کہ [[لالہ صحرائی]] [[14فروری]] [[1920]]ء کو قصبہ مہتہ [[امرتسر]] میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد [[1926]]ء میں بسلسلہ روزگار [[جہانیاں]] میں آ کر آباد ہوئے اورٹھیکیداری کاکام شروع کیا۔لالہ صحرائی نے [[1938]]ءمیں[[ گورنمنٹ ہائی سکول،  خانیوال]] سے میٹرک کیا۔ اس کے بعد [[محکمہ انہار]] میں ملازمت اختیار کی۔بعد ازاں فوج میں بطور سویلین ٹیچر اور پھر حوالدار کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔قیام پاکستان سے کچھ عرصہ قبل ملازمت سے استعفی دے دیا۔آپ کی مادری زبان [[پنجابی]] تھی۔آپ نے 70برس تک نثر کے شعبے میں کام کیا۔تراجم، مضامین ،تنقید ،طنزومزاح اور خاکے آپ کا میدان رہا۔[[1990]]ءسے نعت کی طرف راغب ہوئے اور پھر[[2000]]ءتک آپ کے 16نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔آخری مجموعہ ”[[نعت شفق]]“ وفات کے 11برس بعد شائع ہوا۔آپ کی خدمات کے اعتراف میں 1999ءمیں قومی سیرت کانفرنس کے موقع پر آپ کو صدارتی ایوارڈ سے بھی نوازاگیا۔[[8 جولائی]] [[2002]]ءکو آپ کا [[ملتان]]میں انتقال ہوا۔ <ref> [[رضی الدین رضی ]] </ref>


=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===


[[چاند سورج ترے ، ہر ایک ستارہ تیرا ۔ لالہ صحرائی | چاند سورج ترے ، ہر ایک ستارہ تیرا]]
[[چاند سورج ترے ، ہر ایک ستارہ تیرا ۔ لالہ صحرائی | چاند سورج ترے ، ہر ایک ستارہ تیرا]]
=== مطبوعات ===
* [[کلیات لالہ صحرائی ]]
=== لالہ صحرائی پر مضامین ===
* [[لالہ صحرائی ۔ ایک منفرد نعت گو ۔ پروفیسر شفیق کھوکھر ]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
[[محشربدایونی]] | [[عرش صدیقی]] | [[نعیم صدیقی]] | [[وحید قریشی | ڈاکٹر وحید قریشی]] | [[شان الحق حقی]] | [[عبدالعزیز خالد]] | [[حفیظ تائب]] | [[حنیف اسعدی]] | [[ سرو سہارنپوری | حکیم سروسہانپوری]] | [[شبنم رومانی]] | [[اخترلکھنوی]] | [[شہزاد احمد]] | [[امجد اسلام امجد]] | [[خورشید رضوی]]| [[ثروت حسین]] | [[انورمسعود]] | [[ریاض مجید]] | [[ریاض حسین چودھری]] | [[ستیا پال آنند]] | [[پیرزادہ قاسم]] | [[احمد جاوید]] | [[افتخارعارف]] | [[خالد احمد]] | [[انور جمال]] | [[رشید قیصرانی]] | [[لالہ صحرائی]] | [[پرتوروھیلہ]] | [[نصیر ترابی]] | [[شوکت ہاشمی]] | [[گوھرملسیانی]] | [[سید انوار ظہوری]] | [[انجم نیازی]] | [[ملک زادہ جاوید]] | [[انورمحمود خالد]] | [[عزیز احسن]] | [[حنیف اخگرملیح آبادی]] | [[سلیم کوثر]] | [[سعود عثمانی]] | [[فراست رضوی]] | [[لیاقت علی عاصم]] | [[اظہر عنایتی]] | [[محمد فیروز شاہ]] | [[اشفاق انجم]] | [[صابر سنبھلی]] | [[رئیس احمد نعمانی]] | [[منیر سیفی]] | [[صفدر صدیق رضی]] | [[قمروارثی]] | [[نورین طلعت عروبہ]] | [[عقیل عباس جعفری]] | [[خورشید ربانی]] | [[اجمل سراج]] | [[عنبرین حسیب عنبر]] | [[عرش ہاشمی]] | [[شاکر القادری]] | [[آفتاب مضطر]] | [[کاشف عرفان]] | [[سرور حسین نقشبندی]] | [[سمعیہ ناز]] | [[صبیح رحمانی]]-
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)