"قمر وارثی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: قمر وارثی صاحب تین دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں __TOC___ == قمر وارثی کی شاعری === عاصی کرنالی صاحب آپ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 7 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Qamar Warsi.jpg|link=قمر وارثی]]

{{بسم اللہ }}
{|  style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[قمر وارثی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[ دبستان ِ وارثیہ ]]
|}
|}
قمر وارثی صاحب تین دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں
قمر وارثی صاحب تین دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں

__TOC___
__TOC___

=== قمر وارثی کی شاعری ===
== قمر وارثی کی شاعری ===

[[ عاصی کرنالی]] صاحب آپ کے بارے لکھتے ہیں
[[ عاصی کرنالی]] صاحب آپ کے بارے لکھتے ہیں
سطر 13: سطر 25:
=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===

آپ کی تین مجموعے’’ شمس الضحی‘‘ ([[1986]])، ’’کہف الوری ‘‘([[1995]]) اور ’’حرم سے حرم تک ‘‘ ([[2008]]) نعت کے قارئین میں پذیرائی پاچکے ہیں ۔  
آپ کی تین مجموعے’
 
* "شمس الضحی" ([[1986]])،  
* ’’کہف الوری ‘‘([[1995]]) اور  
*’’حرم سے حرم تک ‘‘ ([[2008]])  
* "[[مدینے سے مدینے تک ۔ قمر وارثی | مدینے سے مدینے تک ]]" ([[2017]])

[[ نمونہ کلام ]]
=== نمونہ کلام ===

قمر وارثی صاحب کی ایک نعت مبارکہ احباب کی خدمت میں پیش ہے ۔
قمر وارثی صاحب کی ایک نعت مبارکہ احباب کی خدمت میں پیش ہے ۔
سطر 44: سطر 61:

ہے اب میری پہچان ، اللہ اکبر
ہے اب میری پہچان ، اللہ اکبر

=== دبستان وارثیہ ===
=== دبستان وارثیہ ===

آپ ’’[[دبستان ِ وارثیہ]] ‘‘ کے بانی اور ناظم بھی ہیں ۔ دبستان وارثیہ فروغ نعت کے لئے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا اہتمام کرتی ہے اور مشاعروں کے یہ سلسلہ پاکستان سے نکل کر جدہ تک پہنچ چکا ہے اور جدہ میں بھی ہر سال ایک مشاعرہ ہوتا ہے ۔

حالیہ نسخہ بمطابق 19:15، 31 مئی 2018ء

Qamar Warsi.jpg

قمر وارثی
دبستان ِ وارثیہ

قمر وارثی صاحب تین دہائیوں سے نعت کہہ رہے ہیں

_

قمر وارثی کی شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عاصی کرنالی صاحب آپ کے بارے لکھتے ہیں

’’قمر وارثی کی نعت گوئی کی بنیاد شعور ہے ۔ ایسا شعور جو تیز روشنی بن کر قدم بہ قدم ان کو راہ دکھاتا ہے ۔ راستے کے نشیب و فراز سے آگاہ کرتا ہے اور انہیں صراط المستقیم پر رکھ کر منزل مقصود و محمود کو ان پر چہر کشا کرتا ہے ۔ ان کے یہاں اسی شعور کی برکت سے احتیاط ، اعتدال، توازن اور سلیقہ مندی موجود ہے ‘‘

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ کی تین مجموعے’

نمونہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

قمر وارثی صاحب کی ایک نعت مبارکہ احباب کی خدمت میں پیش ہے ۔

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

ہیں محبوب رحمان، اللہ اکبر

حضور آپ کی شان, اللہ اکبر

پذیرائی پر اپنی حیراں ہے خود بھی

شہ ِ دیں کا مہمان ، اللہ اکبر

گدا بن کے پہنچے ، غنی بن کے لوٹے

مدینے کا فیضان ، اللہ اکبر

ادھر باب رحمت ، ادھر سبز گنبد

یہ حیرت کا سامان ، اللہ اکبر

فنا چاہتے ہیں جو عشق نبی میں

وہ دل اور وہ جان، اللہ اکبر

جہان ادب میں قمر نعت گوئی

ہے اب میری پہچان ، اللہ اکبر

دبستان وارثیہ[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

آپ ’’دبستان ِ وارثیہ ‘‘ کے بانی اور ناظم بھی ہیں ۔ دبستان وارثیہ فروغ نعت کے لئے مختلف شہروں میں ردیفی مشاعروں کا اہتمام کرتی ہے اور مشاعروں کے یہ سلسلہ پاکستان سے نکل کر جدہ تک پہنچ چکا ہے اور جدہ میں بھی ہر سال ایک مشاعرہ ہوتا ہے ۔