"قمر الزماں اعظمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:




علقمرالزماںاعظمی کا تعلق [[:زمرہ: بھارت | ہندوستان]] کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں[[23 مارچ 1946]]  کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔[[مصطفی رضا نوری بریلوی]] سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……
علقمرالزماںاعظمی کا تعلق [[:زمرہ: بھارت | ہندوستان]] کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں[[23 مارچ]] [[1946]]  کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔[[مصطفی رضا نوری بریلوی]] سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……


=== مجموعہ کلام ===
=== مجموعہ کلام ===

نسخہ بمطابق 12:12، 26 اگست 2017ء

Naat Kainaat qamar uz zaman.jpg


علقمرالزماںاعظمی کا تعلق ہندوستان کے تاریخی شہر اعظم گڑھ سے ہے ۔آپ قصبہ خالص پور میں23 مارچ 1946 کو پیدا ہوئے ۔ والدین نے مکمل اسلامی طرز پر تربیت کا فریضۂ خیر انجام دیا ۔ ابتدائی تعلیم کے بعد اعلیٰ تعلیم جامعہ اشرفیہ مبارک پور میں حاصل کی۔ جلالۃ العلم حضور حافظِ ملت علیہ الرحمہ کی فیض بخش آغوشِ تربیت میں رہ کر علومِ دینیہ کی تکمیل کی ۔مصطفی رضا نوری بریلوی سے شرفِ بیعت حاصل کیا اور فیضانِ عزیزی و نوری کے زیرِ سایا آپ نے اپنا رہِ وارِ فکر تبلیغِ دین ، تزکیۂ نفس اور طہارتِ قلبی کی طرف موڑا؛ اپنے مواعظِ حسنہ اور ملفوظاتِ عظیمہ کے ذریعہ پوری دنیا میں آپ بے پناہ مقبول ہیں ۔قمرالزماںاعظمی صاحب کی ذات گوناگوں خصوصیات کا عطر مجموعہ ہے۔ آپ صاحبِ قلم بھی ہیں اور شعلہ بیان مقرر بھی۔ مفکر و مدبر بھی اور بافیض معلم و ادیب بھی ۔ ساتھ ہی ساتھ بلند پایہ شاعر بھی……

مجموعہ کلام

خیابان ِ مدحت

حمدیہ و نعتیہ شاعری