"قتیل شفائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے==
===حمدیہ ونعتیہ شاعری===
 
[[لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے'''دبیز متن]]
===شاعر قتیل شفائ===
 
====نعت رسول آخر صل اللہ علیہ وسلم====
 
لکھے جو مدح تری زلف خم بہ خم کے لئے  
 
سمندروں کی ضرورت ہے اس قلم کے لئے
 
 
کوئی تو ابر کا ٹکڑا ادھر بھی آ نکلے
 
ترس گیا ہوں ترے سایئہ کرم کے لئے
 
 
میں آنکھ بند کروں اور وہاں پہونچ جاؤں
 
پروں کی قید نہیں طائر حرم کے لئے
 
 
ترا ہی نور ہے دونوں جہاں میں سایہ فگن
 
توہی عرب کے لئے ہے توہی عجم کے لئے
 
 
تجھی میں مجھ کو دوعالم دکھائی دیتے ہیں
 
وہ اور ہیں جو بھٹکتے ہیں جام جم کے لئے
 
 
قتیل رکھتا ہوں حب رسول سینے میں
 
یہ زاد راہ بہت ہے مجھے عدم کے لئے

نسخہ بمطابق 14:19، 3 جولائی 2022ء