"قافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: قافیہ قافیہ کسی بیت کے آخر میں واقع ہونے والے وہ الفاظ ہوئے جو مشترک صوتیت رکھتے ہوں۔ ترتیب میں پہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
قافیہ  
=== قافیہ ===

قافیہ کسی بیت کے آخر میں واقع ہونے والے وہ الفاظ ہوئے جو مشترک صوتیت رکھتے ہوں۔ ترتیب میں پہلے وہ الفاظ جن کی اختتامی اصوات متماثل ہیں (قافیہ) اور ان کے بعد وہ الفاظ جو املاء اور اصوات دونوں میں متماثل ہوں (ردیف)۔ ردیف ایک لحاظ سے قافیے ہی کی توسیع ہے۔ <ref>یعقوب آسی ۔ http://yaqubassy.blogspot.com/2015/06/blog-post_84.html  </ref>

=== حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 20:43، 6 جنوری 2017ء

حوالہ جات