آپ «فیض الامین فاروقی» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 2: سطر 2:




جب آپ نے شعر گوئی کا آغاز کیا تو اس وقت آپ کے کندھوں پر کئی طرح کی ذمہ داریاں تھیں چانچہ آپ کسی استاد سے اصلاح نہ لے سکے ۔ ہاں جب کبھی سیال شریف حاضری ہوتی تو [[ خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]]  آپ سے آپ کے اشعار سنتے اور اصلاح بھی فرماتے۔ چناچہ اگر  [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]]  کو آپ کا استاد کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ آپ گوناگوں مصروفیات کے حامل ہیں۔ درگاہِ عالیہ مونیاں شریف سے وابستہ طالبانِ حق کی علمی و روحانی تشنگی دور کرتے ہیں ۔ آپ سخن فہم و سخن شناس شاعر اور ادیب ہیں۔ اخبارات و رسائل میں آپ کے مضامین وقتا فوقتا شائع ہوتے رہتے ہیں ۔
جب آپ نے شعر گوئی کا آغاز کیا تو اس وقت آپ کے کندھوں پر کئی طرح کی ذمہ داریاں تھیں چانچہ آپ کسی استاد سے اصلاح نہ لے سکے ۔ ہاں جب کبھی سیال شریف حاضری ہوتی تو [[ خواجہ غلام فخر الدین سیالوی]]  آپ سے آپ کے اشعار سنتے اور اصلاح بھی فرماتے۔ چناچہ اگر  [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]]  کو آپ کا استاد کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ آپ گوناگوں مصروفیات کے حامل ہیں۔ درگاہِ عالیہ مونیاں شریف سے وابستہ طالبانِ حق کی علمی و روحانی تشنگی دور کرتے ہیں ۔ آپ سخن فہم و سخن شناس شاعر اور ادیب ہیں۔ اخبارات و رسائل میں آپ کے مضامین وقتا فوقتا شائع ہوتے رہتے ہیں ۔


===تاریخ گوئی ===
===تاریخ گوئی ===


آپ کا اصل فن تاریخ گوئی ہے ۔ اس فن میں آپ کو یدِ طولیٰ حاصل ہے۔ آپ کے کہے ہوئے قطعاتِ تاریخ کئی علماء و مشائخ کی قبروں کے کتبوں کی زینت ہیں۔  
آپ کا اصل فن تاریخ گوئی ہے ۔ اس فن میں آپ کو یدِ طولیٰ حاصل ہے۔ آپ کے کہے ہوئے قطعاتِ تاریخ کئی علماء و مشائخ کی قبروں کے کتبوں کی زینت ہیں۔  
آپ فرماتے ہیں [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]] فرمایا کرتے تھے کہ اچھی تاریخ وہ ہے جو مصرع سے برآمد ہو اور اگر مصرع سے برآمد نہ ہو سکے تو شعر ایسا ہونا چاہیے کہ سامع سن کر سمجھ جائے تاریخ شعر کے کس اور کتنے حصّے سے برآمد ہورہی ہے ۔ چنانچہ آپ کی کہی ہوئی اکثر تاریخیں مصرعوں سے برآمد ہوتی ہیں یا اس انداز کی ہیں کہ سامع سن کر سمجھ جاتا ہےتاریخ کدھر سے برآمد ہورہی ہے۔
آپ فرماتے ہیں [[خواجہ غلام فخرالدین سیالوی]]فرمایا کرتے تھے کہ اچھی تاریخ وہ ہے جو مصرع سے برآمد ہو اور اگر مصرع سے برآمد نہ ہو سکے تو شعر ایسا ہونا چاہیے کہ سامع سن کر سمجھ جائے تاریخ شعر کے کس اور کتنے حصّے سے برآمد ہورہی ہے ۔ چنانچہ آپ کی کہی ہوئی اکثر تاریخیں مصرعوں سے برآمد ہوتی ہیں یا اس انداز کی ہیں کہ سامع سن کر سمجھ جاتا ہےتاریخ کدھر سے برآمد ہورہی ہے۔


=== مطبوعہ کتب ===
=== مطبوعہ کتب ===
سطر 74: سطر 74:




=== مزید دیکھیے===
[[ مزید دیکھیے ]]


[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[شوزیب کاشر ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[ فیض الامین فاروقی ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
[[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[ ذوالفقار علی دانش ]] | [[ ذوالفقار نقوی ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[شوزیب کاشر ]] |  [[عباس عدیم قریشی]] | [[ عروس فاروقی ]] | [[ فیض الامین فیض ]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]




براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)