آپ «فیس بک» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px|link=فیس بک]]
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px]]


فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے  ۔
فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ کچھ اہم  گروپس کے نام یہ ہیں ۔  




== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
=== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ===


فیس بک پر موجود تمام ایسے تمام گروپ جو کسی نہ کسی حوالے سے نعت سے منسلک ہوں کی حتمی فہرست مرتب کرنا ایک کار ِ دشوار ہے ۔ تاہم جس قدر ممکن ہو سکے ۔ اس پر کام کیا جا رہا ہے ۔  
==== نعت اکیڈمی ====
 
[[نعت اکیڈمی ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/naatacademy/ </ref> ۔ [[آستانہ باوجی سرکار ]]، لاہور  کا ایک ذیلی ادارہ ہے ۔اس کی بنیاد 2006 میں رکھی گئ ۔  [[آستانہ باوجی سرکار  ]]  ترویج نعت میں [[نعت گوئی ]] اور [[نعت خوانی ]] دونوں حوالوں سے مصروف عمل ہے  ۔ فیس بک گروپ "نعت اکیڈمی بھی اسی سلسلے کا ایک گروپ تھا جہاں حمد یہ و نعتیہ شاعری کے حوالے سے سرگرمیاں جاری ہیں ۔اس کی بنیاد [[ 8 فروری]] [[2011]] کو پڑی ۔ اس لحاظ سے یہ فیس بک پر صرف حمدیہ و نعتیہ سرگرمیوں کے لیے مخصوص پہلا گروپ تھا ۔  اس کا سب سے اہم ایونٹ  " سالانہ نعتیہ تنقیدی نشست "  ہے جس کے ذریعے "سال کی بہترین نعت مبارکہ" کا انتخاب کیا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بدیہہ گوئی کی مشق۔ تلازمہ کاری ، تخلیق کار کا نام ظاہر کیے بغیر تخلیقات پر تنقید،  تنقیدی نشستیں۔ شعراء کا تعارف وغیرہ اس کے معمول کے سلسلے ہیں۔
 
جون [[2017]] میں "نعت اکیڈمی"  کا نام تبدیل کرکے "نعت ورثہ " رکھدیا گیا اور "نعت اکیڈمی" فیس بک کو [https://www.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/ "نعت ورثہ لٹریری ڈسکشن گروپ"]  کا نام دیا گیا ۔
 
==== فروغِ نعت ====
[https://web.facebook.com/groups/faroghenaat/ فروغ نعت ]،  [[  اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]] کا فیس بک گروپ ہے ۔  اس گروپ میں [[ شاکر القادری | جناب شاکر القادری ]] کی زیر نگرانی  [[:زمرہ: نعت گو شعراء| نعت گویان ]] کی رہنمائی کی جا رہی ہے ۔ اس گروپ کی سب سے اہم سرگرمی [[ ردیفی مشاعرہ ]] ہے جس میں کئی [[:زمرہ: نعت گو شعراء | نعت گو شعراء]] اپنا دیوان مکمل کر رہے ہیں
 
یہ گروپ [[ 7 فرووری]] [[2014]] کو بنایا گیا ۔ جون [[2017]] میں اس کا پہلا دیوان مشاعرہ اختتام کو پہنچا ۔ دیوان مشاعرے کی تکمیل اس گروپ کی حمد و نعت سے مستقل محبت کی روشن دلیل ہے ۔ فیس بک پر اس سے پہلے ایسی کوئی مثال نہیں ۔
 
==== شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ====
 
دنیائے نعت کے معروف استاد نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] کے نام پر رکھا گے  گروپ[[ شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ]]  <ref> https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/ </ref> کے ایڈمنز میں [[ واجد امیر ]] اور [[سلطان محمود ]] جیسے کہنہ مشق اور باکمال شعرا شامل ہیں ۔ [[شہزاد ناگی ]] کی نعت خوانی کی تربیت گاہ تو ہمہ وقت خوش چینوں سے بھری رہتی ہے ۔ لیکن فیس بک پر یہ معروف شخصیات کچھ قابل ذکر فعالیت نہیں دکھا رہیں۔
 
==== مشاعرہ گروپ ====
 
[[مشاعرہ گروپ ]] کے منتظم اعلی [[ سلمان رسول ]] ہیں ۔ اس کی سب اہم سرگرمی [[دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک | دیوان مشاعرہ ]] ہے جو ہر ماہ منعقعد ہوتا ہے ۔ ایک ماہ چلنے والا یہ یہ مشاعرہ تین نشستوں میں مکمل ہوتا ہے  پہلی نشست میں حمدیہ  اور دوسری نشست میں نعتیہ کلام کہے جاتے ہیں ۔
 
==== آئیں نعتیں ہی نعتیں پڑھیں ====
 
[https://www.facebook.com/groups/664267967110355/ "آئیں نعتیں ہی نعتیں پڑھیں]<ref> https://www.facebook.com/groups/664267967110355/  </ref>  ، [[محبوب احمد، سرگودھا |  حافظ محبوب احمد، سرگودھا]] کا گروپ ہے ۔ [[2  مئی ]] [[2017]] کو یہ گروپ نوآموز شعراء کی  حمدیہ و نعتیہ تخلیقات کی اصلاح کی غرض بنایا گیا ۔ لیکن اب اس پر اصلاح کے ساتھ ساتھ دیگر معیاری کلام بھی پیش کیے جاتے ہیں ۔ [[محبوب احمد، سرگودھا |  حافظ محبوب احمد]] بذات خود بھی کہنہ مشق و زود گو شاعر ہیں اور اپنے گلشن تخیل کو ہمہ وقت فکر ِ نعت سے سینچتے رہتے ہیں ۔
 
==== دیگر گروپس ====
 
اس کے علاوہ  بھی  فیس بک کے مختلف  ادبی گروپس میں گاہے بگاہے نعتیہ مشاعرے اور تنقیدی نشستیں  منعقد کی جاتی ہیں ۔ ان گروپس میں
 
 
 
[[ انحراف ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/inhiraaf/ </ref>،
 
[[ چوپال ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/chopaltanzeem/ </ref>،
 
[[حرف و صوت ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/harfosaut/ </ref>
 
[[غضنفر ادب اکیڈمی ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/ghazanfaradabacademypakistan/ </ref>
 
[[ شاعری سیکھیں اور سکھائیں ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/ </ref>
 
 
وغیرہ سر فہرست ہیں ۔


=== صفحات ( Pages ) ===
=== صفحات ( Pages ) ===


{{ باکس فیس بک پیجز }}
====حدائقِ بخشش====
 
=== گروپس ===


{{باکس فیس بک گروپس }}
اس پیج پر امامِ اہلسنت  [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کے نعتیہ دیوان [[حدائق بخشش]] <ref> http://www.facebook.com/HadaiqeBakhshish1 </ref>  کے اشعار اردو رومن اور انگریزی ترجمہ کے ساتھ شئیر کیے جاتے ہیں۔ نیز امامِ اہلسنت کے جن کلام کی تضامین بھی دستیاب ہوتی ہیں وہ مع مختصر شرح بھی شئیر کی جاتی ہے <ref> [[صارف: ابو المیزاب اویس ]] </ref>


=== مزید دیکھیے ===
==== نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ====


{{ٹکر 1}}
اگرچہ نعت خوانی کی وڈیوز کے لیے [[ یوٹیوب ]] سب سے بڑا خزانہ ہے ۔ لیکن فیس بک کے چاہنے والوں نے بھی فیس بک کو فروغ نعت کے لیے بھر پور استعمال کرنے میں کوئِ کسر نہیں چھوڑی ۔
{{باکس شخصیات }}
[https://www.facebook.com/naat786/ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم]  <ref> https://www.facebook.com/naat786/ </ref  >  فیس بک پر نعت خوانی کے حوالے سے سب سے بڑا پیج ہے ۔ [[25 جولائی ]] [[2017]] تک اس 14977 لوگوں کی طرف سے سندِ پسندیدگی  حاصل ہو چکی ہے ۔ اس صفحے پر اپ لوڈ کی گئی سینکڑوں وڈیوز  احباب فیس بک کے لیے ایک نعمت متبرکہ ہیں ۔
{{ٹکر 2}}
{{باکس 1 }}


===حواشی و حوالہ جات ===
===حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)