آپ «فیس بک» میں ترمیم کر رہے ہیں

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

انتباہ: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا آئی پی ایڈریس (IP) اس صفحہ کے تاریخچہ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ لاگ ان ہوتے ہیں یا کھاتہ نہ ہونے کی صورت میں کھاتہ بنا لیتے ہیں تو تو آپ کی ترامیم آپ کے صارف نام سے محفوظ ہوگی، جنھیں آپ کسی بھی وقت ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس ترمیم کو واپس پھیرا جا سکتا ہے۔ براہ کرم ذیل میں موجود موازنہ ملاحظہ فرمائیں اور یقین کر لیں کہ اس موازنے میں موجود فرق ہی آپ کا مقصود ہے۔ اس کے بعد تبدیلیوں کو شائع کر دیں، ترمیم واپس پھیر دی جائے گی۔

تازہ ترین نسخہ آپ کی تحریر
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px|link=فیس بک]]
[[ملف:Naat Kainaat Facebook.png|200px]]


فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے  ۔
فیس بک  "مارک ذکر برگ" نے اپنی جامعہ کے طالب علموں کے باہمی رابطے کے لئے بنائی تھی لیکن اپنی خصوصیات کی وجہ سے ساری دنیا تک پھیل گئی ۔ اس کا دائرہ کار بھی صرف سماجی رابطوں سے نکل کر تعلیم، ادب اور تجارت تک پھیل چکا ہے ۔ فیس بک کے "گروپس" اور "پیجز" میں ہر طبقہ فکر کے لوگ اپنی اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔  شاعری کے بے شمار "گروپس" اور "پیجز" ہیں اور کچھ "گروپس" اور پیجز " حمد و نعت کی ترویج و فروغ میں بھی مصروف ہیں ۔ اگرچہ کچھ گروپس اب غیر فعال بھی ہو چکے ہیں لیکن ان کے بارے بھی جو معلومات موجود ہیں مہیا کی جا رہی ہیں تاکہ فیس بک پر حمدیہ و نعتیہ تاریخ کو ترتیب دیا جا سکے  ۔
سطر 5: سطر 5:


== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
== اہم فیس بک گروپس اور پیجز ==
=== گروپس Groups ===


فیس بک پر موجود تمام ایسے تمام گروپ جو کسی نہ کسی حوالے سے نعت سے منسلک ہوں کی حتمی فہرست مرتب کرنا ایک کار ِ دشوار ہے ۔ تاہم جس قدر ممکن ہو سکے ۔ اس پر کام کیا جا رہا ہے ۔  
 
 
==== نعت ورثہ Naat Virsa ====
 
==== دیگر گروپس ====
 
===== مشاعرہ گروپ =====
 
[[مشاعرہ گروپ ]] کے منتظم اعلی [[ سلمان رسول ]] ہیں ۔ اس کی سب اہم سرگرمی [[دیوان مشاعرہ ۔ مشاعرہ گروپ ۔ فیس بک | دیوان مشاعرہ ]] تھی  جو ہر ماہ منعقعد ہوتا تھا ۔ ایک ماہ چلنے والا اس مشاعرے کی کو تین نشستوں میں ترتیب دیا گیا تھا ۔  پہلی نشست میں حمدیہ  اور دوسری نشست میں نعتیہ کلام کہے جاتے تھے  ۔ اب تک [[ مشاعرہ گروپ ]] تو فعال ہے لیکن ہر ماہ ہونے والا مشاعرہ معطل کردیا گیا ہے ۔
 
اس کے علاوہ  بھی  فیس بک کے مختلف  ادبی گروپس میں گاہے بگاہے نعتیہ مشاعرے اور تنقیدی نشستیں  منعقد کی جاتی ہیں ۔ ان گروپس میں
 
===== شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی =====
 
دنیائے نعت کے معروف استاد نعت خواں [[شہزاد ناگی ]] کے نام پر رکھا گے  گروپ[[ شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ]]  <ref> https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/ </ref> کے ایڈمنز میں [[ واجد امیر ]] اور [[سلطان محمود ]] جیسے کہنہ مشق اور باکمال شعرا شامل ہیں ۔ [[شہزاد ناگی ]] کی نعت خوانی کی تربیت گاہ تو ہمہ وقت خوش چینوں سے بھری رہتی ہے ۔
 
[[ انحراف ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/inhiraaf/ </ref>،
 
[[ چوپال ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/chopaltanzeem/ </ref>،
 
[[حرف و صوت ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/harfosaut/ </ref>
 
[[غضنفر ادب اکیڈمی ]]  <ref>https://web.facebook.com/groups/ghazanfaradabacademypakistan/ </ref>
 
[[ شاعری سیکھیں اور سکھائیں ]] <ref>https://web.facebook.com/groups/sarsarischool/ </ref>
 
 
وغیرہ سر فہرست ہیں ۔


=== صفحات ( Pages ) ===
=== صفحات ( Pages ) ===
سطر 16: سطر 44:
{{باکس فیس بک گروپس }}
{{باکس فیس بک گروپس }}


=== مزید دیکھیے ===
=== غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ===
 
{{ٹکر 1}}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2}}
{{باکس 1 }}


===حواشی و حوالہ جات ===
===حواشی و حوالہ جات ===
براہ کرم اس بات کا خیال رکھیں کہ نعت کائنات میں آپ کی جانب سے کی جانے والی تمام ترمیموں میں دیگر صارفین بھی حذف و اضافہ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی تحریر کے ساتھ اس قسم کے سلوک کے روادار نہیں تو براہ کرم اسے یہاں شائع نہ کریں۔
نیز اس تحریر کو شائع کرتے وقت آپ ہم سے یہ وعدہ بھی کر رہے ہیں کہ اسے آپ نے خود لکھا ہے یا اسے دائرہ عام یا کسی آزاد ماخذ سے یہاں نقل کر رہے ہیں (تفصیلات کے لیے نعت کائنات:حقوق تصانیف ملاحظہ فرمائیں)۔ براہ کرم اجازت کے بغیر کسی کاپی رائٹ شدہ مواد کو یہاں شائع نہ کریں۔
منسوخ معاونت برائے ترمیم (نئی ونڈو میں کھولیں)